Damadam.pk
Shoaib-Jutt-pk's posts | Damadam

Shoaib-Jutt-pk's posts:

Shoaib-Jutt-pk
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣

Shoaib-Jutt-pk
 

یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜

Shoaib-Jutt-pk
 

امرود خریدتے وقت پوچھتے ہیں میٹھے ہیں کہ نہیں اور
بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں 🙃😂😋
کون لوگ او تسی☻

Shoaib-Jutt-pk
 

میری اور کترینہ کیف کی ایک عادت بالکل same ہے۔
😅😅
نہ کبھی اُس نے مجھے text کیا ہے اور نہ ہی کبھی میں نے اُسے کیا...! 🤣😂😅😅😅

Shoaib-Jutt-pk
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤭🤭🤭🤭

Shoaib-Jutt-pk
 

تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی🤪😅🤣😅🤪😂😅🤣🤣😅😂

Shoaib-Jutt-pk
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂

Shoaib-Jutt-pk
 

اگر شوہر بیگم کی گود میں پیار سے سر رکھ لے تو پاکستانی بیگمات جوئیں دیکھنے لگ جاتی ہیں
😂😂😂😂
😂😂

Shoaib-Jutt-pk
 

نبض دیکھ کر میری کہا طبیب نے مجھ سے
😐🙄
بریانی کھا، پراٹھے کھا، چائے پی، عیش کر
🙊😬😬

Shoaib-Jutt-pk
 

ملک میں غریبی کا احساس تب ہوا😱
آج جب موٹرسائیکل کے اندر رکھا کپڑا بھی چوری ہو گیا😂

Shoaib-Jutt-pk
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂

Shoaib-Jutt-pk
 

ایتھے کوئی سخی دل❤️ لڑکی ہے⁦ جو اپنا نمبر میرے منہ پے
مارے😋 اور بولے لے مر رات کو بات کریں گے😋😅🙈

Shoaib-Jutt-pk
 

استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
😲😲😲😂😂😂🤣🤣🤣

Shoaib-Jutt-pk
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں😍
تو سوچو🙄
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا😳
بتاؤ میں کب آؤں😛😛

Shoaib-Jutt-pk
 

پتھر کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے
جب سنسان سڑک پر آپکو کتا گھیر
لیتا ہے 😂😂

Shoaib-Jutt-pk
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤭🤭🤭🤭

Shoaib-Jutt-pk
 

لڑکیوں سے ایک سوال🙈🔥🍂😂😂
میک اپ کے بغیر کسی کی شادی میں گئی ہو کبھی ؟ 🙈😂😜😈🥀

Shoaib-Jutt-pk
 

ہم اجڑ کے بسے ہیں بڑی مشکل سے ابھی______تم دور ہی رہ تو نوازش ہوگی🙏🏻

Shoaib-Jutt-pk
 

دوستی سمیٹ لیتی ہے . زمانے بھر کے . رنج_و_غم...❤
"سنا ہے . یار اچھے ہوں تو . کانٹے بھی نہیں . چھبتے.....

Shoaib-Jutt-pk
 

عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣💞