💞بارش کی بهیگی سڑکوں پہ جب اشک فشانی ہوتی ہے💞
💟اک تیرا تصور ہوتا ہے اک تیری کہانی ہوتی ہے💞
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
کوشش تو کرو نا ۔۔۔صاحب۔۔۔۔❣
تھوڑا سا ہمیں یاد کرنے کی۔۔۔❣
اســــں کــــے چـــــــــہرے کـــی چمکـــــ کــے ســـامنـــــے ســــادہ لــگا
آســــماں پـــہ چـــــاند پــــورا تــــھا مگـــر آدھــــــا لــــگا ❤🌹
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????
کتنے نادان تھے طوفانوں کو کنارا سمجھا
کتنے بے جان سہاروں کو سہارا سمجھا
کتنے کم ظرف تھے وہ لوگ جو ساحل پہ کھڑے تھے
ہمیں ڈوبتا دیکھا اور نظارہ سمجھا
لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو ،،،
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی جاگیر سمجھتے ہیں,
❤❤
اس کو بھلانا بہت مشکل ھے میرے لیے محرم 💐💐
وہ میرے لیے ایسا ھے جیسے کوئ عادت ھو میری 💐💐
قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!😘😘
"فطرت ، حالات اور انا میں تصادم ہے
ورنہ
انسان کبھی بھی دل کا برا نہیں ہوتا..!"
❤❤
زندگی کو ہمیشہ #مسکرا کر گزارو
کیونکہ تم نہیں جانتے یہ کتنی باقی ہے_.......!!!
___👌👌
#کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو ❤❤
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو-
💔❤❤❤❤
تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں...
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کو پسند ہوں میں...❤
دل کو تیــــــرے "دیــــدار" کی آس رہتی ہے____!!
ان نظروں کو تیری "صورت"کی پیاس رہتی ہے
میــــرے پاس کسی چیز کی "کـــمی" تو نہیں___!!
مگر تیـــــرے بغیر زنـــدگی "اداس" رہتی ہے.........💘💘
آپ کو بھی تلاش ہے میری__💔💔
آئیے....مل کے ڈھونڈتے ہیں,,,🔥
اُوں شام دا مُرشد حَال تَاں ڈَس....؟؟
کِیویں جھوک لُٹی؟ کِیویں یَار رُسے؟
😃
آج نقاب اتار کر حسنِ چہرہ دیکھا دو
بڑے عرصے سے چاند نہیں دیکھا💕😍❤️
مجھے ایسا شخص نہیں ملا...
جو ڈرتا ہو مجھے کھونے سے....
😊😊
آنکھیں دو ھیں مگر نظر ایک ھی آتا ھے!!
قاضی ❤
آنکھوں سے سیکھ لیجئے توحید دلبرانہ 🔥 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain