Damadam.pk
Shoaib-Khan609's posts | Damadam

Shoaib-Khan609's posts:

Shoaib-Khan609
 

ہم کھاتے رہے قسم اپنی بے گناہی کی
اس ظالم نے پھر بھی دل توڑ دیا💔

Shoaib-Khan609
 

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
#Čűťə_ĶíŁľĕŘ😋♥️💢

Shoaib-Khan609
 

: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○

Shoaib-Khan609
 

اس دل نے تجھ سے محبت کرکے```❣
ساری خوشیوں سے۔۔۔۔دشمنی کرلی۔۔❣

Shoaib-Khan609
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣💖
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.💖

Shoaib-Khan609
 

جلنے_والوں_کا_بھی_کوئی_قصور__نہیں👇😍
ہمارے_انداز_ہی_کچھ_نرالے_ہیں👌

Shoaib-Khan609
 

شکر ہے ہمارا دور کبوتر والا نہیں ہے 😟🙄❤
ورنہ پیغام سعدیہ کو بھجتے ملنا شازیہ کو تھا 🤣😂🤣😘

Shoaib-Khan609
 

*انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں ........!!!*💞💞

Shoaib-Khan609
 

??#کانچ جیسے ہوتے ہیں ___ہم #جیسے تنہا لوگوں کے دل__!!💔??
💔?#کبھی ٹوٹ جاتےہیں___ #تو کبھی توڑ دیئے جاتے ہیں___!!💔💔

Shoaib-Khan609
 

اس پر کالا سب کچھ ججتا تھا
کالی آنکھیں
کالا تل
کالی بندی
کالا دل
💔💔

Shoaib-Khan609
 

❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں ❤

Shoaib-Khan609
 

تجھے بھلا دیا میں نے تجھ کو علم نہیں؟ 💔
اب تیرا شمار بھی ہونے لگا ہے لوگوں میں 🙏

Shoaib-Khan609
 

ذرا سا جھــــوٹ ہی لـــکھ دو کے تـــم بن دل نہیـــں لگتا.. ❤❤
ہــــمارا دل بـــہل جـــــائے تــــو پــــھر ســـے مُــــکر جــانا..💔

S  : ❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤ ❤جب ملے گی خبر تجھ کو - 
Shoaib-Khan609
 

لفظ ٹوٹے لبِ اظہار _____________تک آتے آتے❣
قلندر ہو گئے صاحب ہم تیرے معیار تک آتے آتے❣

Shoaib-Khan609
 

مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤❤️

Shoaib-Khan609
 

💞💞دل معصــوم پہ تیــرے قاتلانہ حملے💞
💞اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں💞
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏

Shoaib-Khan609
 

اُس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا 💖
محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے

Shoaib-Khan609
 

❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں ❤

Shoaib-Khan609
 

بنا دیں-گی دنیا کو اک دن شرابی 😔
یہ بد-مست آنکھیں یہ ڈورے گلابی😘