Damadam.pk
Shoaib-Khan609's posts | Damadam

Shoaib-Khan609's posts:

Shoaib-Khan609
 

ہاں انتظار ہمیشہ رہے گا تمہارا
پر
اب ھم آواز نہیں دیں گے۔۔۔۔۔💔

Shoaib-Khan609
 

کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹

Shoaib-Khan609
 

دل ❤ کے رشتے قسمت 🤲 سے بنتے ھیں 💑
ورنہ ملاقات تو روز ہزاروں سے ہوتی ھے###

Shoaib-Khan609
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

Shoaib-Khan609
 

دل میں کسی کی راہ کیے جا رہا ہوں
کتنا حسین گُناہ کیے جا رہا ہوں۔

Shoaib-Khan609
 

مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن😌
ہاۓ میں تجھ سے بچھڑ جاؤں گا😒

Shoaib-Khan609
 

وہ دن گئے غالب اب یہ حماقت کون کرتا ہے❤
وہ کیا کہتے ہیں اس کو؟
ہاں محبت!!
محبت کون کرتا ہے.💔🔥

Shoaib-Khan609
 

ہر عبادت کی قضا ھے لیکن !!!
انسان کا دل 💔 توڑنے کی قضا نہیں !

Shoaib-Khan609
 

??#کانچ جیسے ہوتے ہیں ___ہم #جیسے تنہا لوگوں کے دل__!!💔??
💔?#کبھی ٹوٹ جاتےہیں___ #تو کبھی توڑ دیئے جاتے ہیں___!!💔💔

Shoaib-Khan609
 

لگتا ہے راستہ بدل لیا ہے اُس نے
سنو میں بھی اب بدل جاؤں کیا؟🔥

Shoaib-Khan609
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔

Shoaib-Khan609
 

ہاے وہ آخری سفید لباس🖤✌
چیخیں، صدمہ، چارپائی، جنازہ 🍂🍁

Shoaib-Khan609
 

آپ اپنے شوق پورے کیجئے صاحب...
ہم اپنی زندگی کے دن پورے کرتے ہیں...!!!

Shoaib-Khan609
 

آپ اپنے شوق پورے کیجئے صاحب...
ہم اپنی زندگی کے دن پورے کرتے ہیں...!!!

Shoaib-Khan609
 

: ادائیں اُن کی کــــرتی ہیں پریشان مجھ کو😘😍
نظـــر جھکا کے مسکرانا اُن کا جان لیتا ھے💝💝

Shoaib-Khan609
 

قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....

Shoaib-Khan609
 

#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤

Shoaib-Khan609
 

تیری عزت پہ بات آئی تو۔۔
میں محبت بھی مار ڈالوں گا 💔

Shoaib-Khan609
 

❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤

Shoaib-Khan609
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
💔 💔