Damadam.pk
Shoaib-Khan609's posts | Damadam

Shoaib-Khan609's posts:

Shoaib-Khan609
 

درد ہمیشہ ایسا ہی ملا
جس کی کوئی دوا نہ تهی

Shoaib-Khan609
 

مشہور ہونے کا شوق تو نہیں ہے ہمیں_💞💞مگر
کیا کریں لوگ نام سے ہی پہچان جاتے ہیں۔ 😎😉❤💓

Shoaib-Khan609
 

🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂

Shoaib-Khan609
 

#لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی
بس اک سادگی ہماری🖤🔥

Shoaib-Khan609
 

💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔

Shoaib-Khan609
 

میری عُمر تیرے خیالوں میں گُزری
اور میرا خیال تجھے عمر بھر نہ آیا
💔

Shoaib-Khan609
 

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤

Shoaib-Khan609
 

ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا❤
مستقبل میں سوال اُٹھے گا؟ آخر وہ تھا کیسا😔😔

Shoaib-Khan609
 

*انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں ........!!!*💞💞

Shoaib-Khan609
 

دل ❤ کے رشتے قسمت 🤲 سے بنتے ھیں 💑
ورنہ ملاقات تو روز ہزاروں سے ہوتی ھے###

Shoaib-Khan609
 

عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہوئے.....

Shoaib-Khan609
 

اور تیرے ہجر میں کیا کرنا تھا
بس نمی آنکھ سے رخصت نہیں کی
🔥

Shoaib-Khan609
 

مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے_______؟؟
‘,
چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو________،،💔💘مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے_______؟؟
‘,
چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو________،،💔💘

Shoaib-Khan609
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھی کچھ قسمت کے مارے تھے🖤
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے. تھے🖤

Shoaib-Khan609
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕

Shoaib-Khan609
 

ذرا سا جھــــوٹ ہی لـــکھ دو کے تـــم بن دل نہیـــں لگتا.. ❤❤
ہــــمارا دل بـــہل جـــــائے تــــو پــــھر ســـے مُــــکر جــانا..💔

Shoaib-Khan609
 

لفظ ٹوٹے لبِ اظہار _____________تک آتے آتے❣
قلندر ہو گئے صاحب ہم تیرے معیار تک آتے آتے❣

Shoaib-Khan609
 

حق اتنا تو دیا ہوتا ہمیں🖤
عشق نہ تھا بتا دیا تو ہوتا 🔥

Shoaib-Khan609
 

. -☘️🦋✨
مجھے تمہارا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہیے بلکہ 🥀
جب تک تم ساتھ ہو تب تک زندگی چاہیے __❤

Shoaib-Khan609
 

یہ حوصلے تسلیاں رکھیں سنبھال کر
مرشد وہ میرا یار میری کائنات تھا