Damadam.pk
Shoaib-Khan609's posts | Damadam

Shoaib-Khan609's posts:

Shoaib-Khan609
 

جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے.. 💗

Shoaib-Khan609
 

میرا نام و نسب کیا پوچھتے ہو
ذلیل و خوار رسوا آدمی ہوں میں🚶

Shoaib-Khan609
 

خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏

Shoaib-Khan609
 

زمیںن ہلائی گئی تھی عبرت کے لیے لیکن۔
ہم پھر سے ویسے ہی ہو گئے چار باتیں بنا کر

Shoaib-Khan609
 

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔

Shoaib-Khan609
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈

Shoaib-Khan609
 

#کاش تم میری #مونچھ ہوتی جب بھی.😍
#نخرے کرنے لگتی #بل دے کر #سیدھا کر لیتا 😜

Shoaib-Khan609
 

کاش وہ مجھے😛
ایسے سمجھے جیسے 🙈
میڈیکل سٹور والا🙄
ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ھے😂🤣

Shoaib-Khan609
 

سدا آباد رہے گی یہ دنیا ❤
ہم نا ہوں گے تو ہم سا کوئی اور ہو گا 🙋♂️

Shoaib-Khan609
 

جو قوم سستے ساگ کی قدر نہیں کرتی ان پر مہنگے ٹماٹر مسلط کر دئیے جاتے ہیں.
عمران خان
😀

Shoaib-Khan609
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر 🤔🤔🤔🤔
میں آپ لوگوں کو اپنی شادی پہ بلاوں تو کھانہ گھر سے کھا کر آؤ گے یا گھر جا کر کھاؤ گے 😍😍

Shoaib-Khan609
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂

Shoaib-Khan609
 

ٹیچر جوانی اور بڑھاپے میں کیا فرق ہوتا ہے
پپو جوانی میں موبائل میں لڑکیوں کے نمبر ہوتے ہیں
اور بڑھاپے میں ڈاکٹروں کے نمبر
.😜😝😝😛😜😝😛😛😜😛😛

Shoaib-Khan609
 

ٹھکرا دیا جنہوں نے مجھے میرا وقت دیکھ کر....❤
ایسا وقت لاوں گا کہ ملنا پڑے مجھ سے وقت لے کر...❤

Shoaib-Khan609
 

خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔💞

Shoaib-Khan609
 

*اچھے لوگوں کو جب درد پہنچتا ھے ... تو وہ خاموش ھو جاتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞

Shoaib-Khan609
 

غرور کس بات کا صاحب
ایک مسکراہٹ کی مار ہو تم😘

Shoaib-Khan609
 

بڑھ جاتی ہے کُچھ اور بھی مِٹھاس
تیری یاد مِلا کر جو پی لُوں کبھی چائے ☕❤
#

Shoaib-Khan609
 

بڑی حسین زندگی تھی جب کسی سے نہ محبت تھی نہ نفرت تھی..��
زندگی میں اک ایسا موڑ آیا کہ محبت ایک سے ھوئی اور نفرت دنیا سے ھو گئی.💔

Shoaib-Khan609
 

💚💚💚💚💚💚
*بَڑے بَڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی اللّٰه رب العزت کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔*
💚💚💚💚💚💚