Damadam.pk
Shoaib-Khan609's posts | Damadam

Shoaib-Khan609's posts:

Shoaib-Khan609
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔

Shoaib-Khan609
 

تو گھس تو سہی میرے وطن میں برے ارادے سے
تیری دنیا کو آگ لگا دوں گا شہید ہونے سے پہلے
ان شاء اللہ 💗

Shoaib-Khan609
 

قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں💕🔥
ہم سے تو بہت ہو گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا🤗💯

Shoaib-Khan609
 

دنیا کی باتوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
🔥
میری ماں کہتی ہے کہ میں بہت اچھا ہوں*
💯

S  : My peshawar project Thanks God 2 unites handover done. ❤❤ - 
Shoaib-Khan609
 

!!۔۔۔۔یادوں کا بندھن توڑنا اتنا
آسان نہیں ھوتا۔۔۔!!!!۔۔۔
!!۔۔۔۔کچھ لوگ دلوں میں بس جاتے ھیں لہو کی طرح۔۔.

Shoaib-Khan609
 

جب بھی بھیگنے لگتی میری آنکھیں میں سمجھ جاتا
آج پھر اِس پاگل دل کو اُس پگلی کی یاد آئی ھے

Shoaib-Khan609
 

الگ ہوں________؛!
پر غلط نہیں______؛؛🔥

Shoaib-Khan609
 

Hotel's be band ho rahy hain ab tu ....😥😥😥😥

Shoaib-Khan609
 

اپنا درد صرف اپنے تک رکھو 😐
لوگ صرف تماشا بناتے ہیں 💔💔
Mahi..

Shoaib-Khan609
 

🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے، ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*

Shoaib-Khan609
 

خُود کشی کرنے والوں کا بھی
کوئی نہ کوئی تو قاتل ہوتا ہوگا
😢

Shoaib-Khan609
 

*انسانوں کو سمجھنا بہت ہی مشکل کام ہے ... خاص کر پرخلوص اور دل کے صاف لوگوں کے لیے ......!!!*💞💞

Shoaib-Khan609
 

*اب کسی کے بھی اشارے میں نہیں آئیں گے*
*ہم محبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے*
*اب بھی آئیں گے میرے شعر محبت والے -*
*ہاں :مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Shoaib-Khan609
 

Give Respect and Take respect its my Nature

Shoaib-Khan609
 

زندگی میں محبت صرف ایک بار ہی ہوتی ہے
پھر جو اس محبت کے زخم بھرنے
آپ کی زندگی میں آتا ہے
اس سے عشق ہو جاتا ہے

Shoaib-Khan609
 

کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔

Shoaib-Khan609
 

نہ شہزادہ ہوں دل کا نہ شاعر ہوں لفظوں کا۔۔۔
زباں بس ساتھ دیتی ہے میں باتیں دل کی کرتا ہوں۔۔۔

Shoaib-Khan609
 

وہ آۓ تھے ہماری قبر پر اپنے ہمسفر کے ساتھ،😞
کون کہتا ہے کہ مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلاتے نہیں😖😖😔

Shoaib-Khan609
 

ایک آنٹی ہر شادی میں مجھے کہتی تھی۔
اگلی باری تمہاری ہے۔
اج جب میں نے انکو یہی بات ایک فوتگی پر کہی۔۔😉
تو اپنی باری ناراض ہوگئ