نہ رھا کُچھ تو خُدا تھا
کُچھ نہ ہوتا تو خُدا ہوتا
پھر کون سا جسم کون سی مرضی😔💔


اپنے ایمان کی قسم کھاتی تھی وہ
ہائے وہ بے ایمان کہیں کی...!!
جون ایلیاء



مشہور ہونے کا شوق تو نہیں ہے ہمیں_💞💞مگر
کیا کریں لوگ نام سے ہی پہچان جاتے ہیں۔ 😎😉❤💓




اے دل تنہائی میں رہنے کا عادی ہو جا ۔۔۔۔❤۔۔۔۔
بدل گئے ہیں وہ لوگ جو صبح، شام یاد کیا کرتے تھے۔۔😒😞

میرے دوست اتنے کمینے ہیں
سموسے کھاکر پیسے دینے کا ٹائم آتا ہے تو ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں
بعد میں کہتے ہیں یار تم نے کیوں دیا
😄😄😃😀😀😀😀😀😀😀
*مثال آتش ہے یہ روگ محبت🥀💔*
*روشن تو ضرور کرتی ہے مگر جلا جلا کر🔥*
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔
🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
ھم سےنفرت واجب ہے صاحب.
نہ کرو گے تو محبت ہو جائے گی...😉
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں...💓
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے....💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain