Damadam.pk
Shoaib-Khan609's posts | Damadam

Shoaib-Khan609's posts:

Shoaib-Khan609
 

کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤

Shoaib-Khan609
 

*کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم*😔
*میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں* 💔

Shoaib-Khan609
 

بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔

Shoaib-Khan609
 

_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,
_میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں💔"

Shoaib-Khan609
 

Hey Friends i'm back after Long Time 😍😍😍😍

Shoaib-Khan609
 

#جتنا_بدل_سکتے_تھے_بدل__لیا_خود__کو😎✌
#اب_جسکو_شکایت_ہے_اپنا_راستہ_بدل_لے👉....😤

Shoaib-Khan609
 

دنيا کی اميری سے ہمیں کوئی مطلب نہيں😍👉
ہم خلوص کی زندگی ميں نوابوں کی طرح رہتے ہیں😍👉

Shoaib-Khan609
 

لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں😍😘
اور میں کمپنی والوں کے😝😂😜

Social media post
S  : Post by Khan - 
Shoaib-Khan609
 

پتہ نہیں ہوش میں ہوں یا بے ہوش ہوں...
مگر بہت سوچ سمجھ کر خاموش ہوں...

Shoaib-Khan609
 

Stay home safe life...

Shoaib-Khan609
 

*بہت عجیب دنیا ہے
❤️*صاحب*❤️
*یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں*💔
💔

Good morning
S  : .q1 Good morning...flight After Opened - 
Smoking efact at Your lungs
S  : Smoking efact at Your lungs - 
Funny image
S  : Haha LockDown🤣 - 
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں...💓

وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے....💔
S  : کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں...💓 وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی - 
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___

____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔💞
S  : خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___ ____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔💞 - 
Shoaib-Khan609
 

خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔💞

Shoaib-Khan609
 

*سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں، جو اپنی نشوو نما میں فقط توجہ اور دیکهہ بهال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے......!!!*💞💞

Shoaib-Khan609
 

غرور کس بات کا صاحب
ایک مسکراہٹ کی مار ہو تم😘