ایک چاہت ہوتی ہےـ اپنوں کے ساتھ جینے کی ..💕💕
💦💕ـــــــــــــــــــــــــــــــــ•||•
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے۔۔۔
Miss u Dada Jaaan 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂😂
مختصر کہوں سنو گے ۔؟؟؟
نفرت ہو گئی ہے اپنے آپ سےبابا💔🔥☝
*تھوڑی آگ🔥 ملے گی جناب*
*معاشرے کے اصولوں کو لگانی ھے*😏💔
❤-"میری خواہشوں پہ کن فرما دے میرے مولا-"🔥
تجھ ســـے محبت ســــے زرا پہلــے
میں سگریٹ کو جان لیوا سمجھتا تھا۔۔۔
سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں __
آج اِنساں کو مُحبَّت کی ضرورت ہے بہت ❤️
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے 🔥
اپنی حالت خراب کرلی ہے💔
Oky byeee all again
#اپنا_معیار #بلند_کیجئے!
#ہم_اچھے #لگیں_گے_آپ_کو!! 🔥🖕
محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯
"____وہ بھی نہ ہوئے____💕_____اپنے
"____اور دل بھی گیا__👐__ہاتھوں سے🌾
عشق جس کو طلاق دے ڈالے
حیات اس کی تمام عدت😐
مانا کہ #بُروں سے بھی بُرا ہوں😘😘
لوگ تو اَچھوں کو بھی #اَچھا نہیں کہتے❤
کوئی نہیں ہے یہاں ، جیسا خُوبرُو ، تُو ہے
حسیں بہت ہیں مگر میرے یار تُو، تو تُو ہے❤
🔥ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥💔.....