"روکا گیا تھا ہاتھ ملانے سے, اس لئے...
سیدھا گلے سے اُس کو لگانا پڑا مجھے🔥
آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے 🙆💔😢😭🙄🤣
آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀
میں👦 واقعی کیوٹ ہوں 🙈😂😉
یا لوگ🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں?🤣😏😉😝😜
پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂
ہے تکبُر کہ آتے ہو چار خبروں میں۔۔۔؟
تُم سے اچھے کہیں اچھے پڑے ہیں قبروں میں !
وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞🙈
💕💕💕
یہ الگ بات ہے کہ وہ مجھے حاصل نہیں😘😍
مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں
تعریف خود کی خود سے کرنا فضول ہے
خوشبو بتا دیتی ہے کہ کونسا پھول ہے
میں تجھ پہ اپنی نفرت ضائع کیوں کروں بیوفا
کیا میری نفرت اتنی فضول ہے؟😊😊🤭
پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے
نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا 🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
دُھل جانے دو رنجش کو اِک مسکان کے ساتھ
جیسے کِھل جاتی ہے زمیین بارش کے بعد
ذائقہ الگ هے .... همارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا ..🔥🔥
بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے💔😥
محبت سے مارو گے تو مر جائیں گے💔
ھم گاوں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ھوتے....💯