روح نکلے تو کچھ سکوں آئے, 🍁
میرا ہونا وبال ہے مجھ میں
مر گئے دشت کی وحشت سے جُگنو سارے۔۔۔
دلِ بیزار _____ تُجھے موت نا آئی اب تک۔۔۔
Sory all fans me leavse D.D take care all
تیری صورت، تیرا خُمار اور تیرا پیار چاہتا ہوں ❤️😘😘
بس بہت ہوگئی خاموشی اب اظہار چاہتا ہوں 😍
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹
مکمل چھوڑ دو مجھ کو ⚘ یا پھر میرے ہو جاو ❤
مجھے تکلیف دیتا ہے۔ ⚘ کبھی کھونا کبھی پانا ❤