Damadam.pk
Shoaib-Khan609's posts | Damadam

Shoaib-Khan609's posts:

Shoaib-Khan609
 

ایسا خاموشی کا عالم هوگا ہمارے جانے کے بعد...
هو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائیں گے

Shoaib-Khan609
 

قصور نہیں تھا انکا اس میں ذرا بھی
اے دوست
ہم نے قدر هی اتنی کی کہ ان میں غرور آ گیا

Shoaib-Khan609
 

Koi hai
..

Shoaib-Khan609
 

قصور نہیں تھا انکا اس میں ذرا بھی
اے دوست
ہم نے قدر هی اتنی کی کہ ان میں غرور آ گیا

S  : 🤣🤣🤣 KIA bat hai - 
Shoaib-Khan609
 

کنوارے سڑ سڑ کر مرتےہیں😔
شادی شدہ لڑ لڑ کر😂

Shoaib-Khan609
 

Hy followers..

S  : Asslam u Alaikum - 
Shoaib-Khan609
 

Asslam u Alaikum Good morning....

Shoaib-Khan609
 

جب اپنی قسمت کا سکہ چلے گا
" صاحب¤
تجھے خریدیں گے...تیرے نخروں سمیت💔

Shoaib-Khan609
 

محبت تو تم سےکوئی بھی کر لےگا
کہاں سے لاو گےتابعدار ہم جیسا.
Zakoti....

Shoaib-Khan609
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,,
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,

Shoaib-Khan609
 

وہ جن کو تو میسر ہے
ہاں ان سے میں جلتا ہوں😑

Shoaib-Khan609
 

تو آ کر کبھی___________دیکھ اُن کی راتوں کا قیام.!
کتنے سسَک سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانےوالے.!

Shoaib-Khan609
 

ایک ٹیچر ٹریفک کے اشارے پہ نا روکی پولیس والے نے روکا
ٹیچر : پلیز مجھے جانے دیں میں ایک ٹیچر ہوں
پولیس آفسر: میں نے اس موقع کا سالوں انتظار کیا ہے چلو ایک ہزار بار لکھو میں آٸندہ ٹریفک قوانین کی پابندی کروگی😂😂😜😁😁

S  : Right na - 
Shoaib-Khan609
 

کیسے عجیب لوگ بستے ھیں تیری دنیا میں...
.......اےخدا......
شوق سے دوستی بھی رکھتے ھیں اور یاد بھی نھیں کرتے.

Shoaib-Khan609
 

...💔محبت کی کشتی میں سوچ سمجھ کر سوار ھونا ÷
جب چلتی ھے تو کنارا نھی ملتا
جب ڈوبتی ھیں تو سھارا نھی ملتا💔

Shoaib-Khan609
 

شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔

Shoaib-Khan609
 

خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتا ہوں..
انا پرستی میں آجاؤں تو چاند کو بھی نظر انداز کردوں