good morni g

آچھی باتیں اس لیے میں نہیں کرتا 😔
لوگ کہتے ہیں ایڈا تو حاجی🙊🙊😪😪

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
آجکل #صابن کے اشتہارت دیکھ کر..،،😵😍
سمجھ نہیں اتی 😕کے انہیں کھانا ہے یا ان سے نہانا ہے 😱
🚿دودھ، بادام اور انڈے سے بنا بس ذرا سا (LUX)
😂😜😁😛😊
میری خاموش محبت بھی گوارہ نہ ہُوئی
کِتنا کم ظرف تیری سوچ کا پیکر نِکلا !!
تو آ کر کبھی___________دیکھ اُن کی راتوں کا قیام.!
کتنے سسَک سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانےوالے.!
وہ رنج ، وہ غم ، بے اختیار ایسا تھا!!!
کہ عمر بھر اسے روئیں وہ یار ایسا تھا!!!
اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو فرازؔ
ان لکیروں میں حسرتوں کے سواکچھ بھی نہیں ۔
عشق روحانی تھا۔۔
محبوب حرامی تھا🔥😁
شی:جب میں👸ہنستی😂ہوں تو کیسی لگتی ہوں🙈
می:جیسے نوکیا 1100✌ہینگ👉ہورہاہوں😂
اقبال تیری چڑیاں 🕊🦇
برکھے کے نیچے جینز پہنتی ہیں 😜😜
😘😘Best moments of my life😘😘
"میں تم سے اتنی محبت کروں گا😍
رات کو اٹھ اٹھ کر تمہارا کمبل ٹھیک کروں گا💏🤣🤣
تو آ کر کبھی___________دیکھ اُن کی راتوں کا قیام.!
کتنے سسَک سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانےوالے.!
محبت تو تم سےکوئی بھی کر لےگا
کہاں سے لاو گےتابعدار ہم جیسا.
#_ہم نے سیکھی نہیں #_منافقت 💞😊
جو #زبان پر وہی #دل پر!!💞 😘
💞💞😘
مر گیا ہو کوئی بچھڑنے سے،،،،*
ایک ایسی مثال دے مجھ کو،،،،*
کیسے عجیب لوگ بستے ھیں تیری دنیا میں...
.......اےخدا......
شوق سے دوستی بھی رکھتے ھیں اور یاد بھی نھیں کرتے.

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain