Damadam.pk
Shoaib-RaJpuT-pk's posts | Damadam

Shoaib-RaJpuT-pk's posts:

Shoaib-RaJpuT-pk
 

وہ بے وفا نہیں تھی
مُرشد
میں ہی کمبخت غریب تھا۔۔
😓💔

Shoaib-RaJpuT-pk
 

Hi. Asslam.o.Alikum kase ho sub

Shoaib-RaJpuT-pk
 

GooD . . . Mor9i.,.damdm walo ....👈

Shoaib-RaJpuT-pk
 

اُنکی گلی میں پھینک دینا مجھے
رہ تکتے تکتے اُنکی مر جاؤں گا میں
کبھی تو وہ آئیں گے میراحال پوچھنے
اِک مُدت سے ہوں میں اِسی اِنتیظار میں🥀😓
"""RaJpuT"""
9iT.....Time...🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Shoaib-RaJpuT-pk
 

یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘

Shoaib-RaJpuT-pk
 

اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا 🌺🌹
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں.💔💖

Shoaib-RaJpuT-pk
 

!!!۔۔۔۔ادائیں نہ دیکھایا کر ،،، لحاظ بھی کیا کر۔۔۔۔
!!!۔۔۔۔کمــــزور دل والا ہوں ، کچھ تو خیال کیا کر۔۔۔❤❤

Shoaib-RaJpuT-pk
 

کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا.

Shoaib-RaJpuT-pk
 

💞💞دل معصــوم پہ تیــرے قاتلانہ حملے💞
💞اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں💞

Shoaib-RaJpuT-pk
 

🤭🙈ذرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور 🙈اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے.. 💗💖💞

Shoaib-RaJpuT-pk
 

افسوس کوئی پوچھتا ہی نہیں حال دل 🔥
ہر کوئی پوچھتا ہے رنگ کو تیرے کیا ہوا 🔥

Shoaib-RaJpuT-pk
 

مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹🙏🏻🙏🏻

Shoaib-RaJpuT-pk
 

ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں
پر جہاں تُم نہیں وہاں ہم اکیلے ہیں🙏🏻🙏🏻

Shoaib-RaJpuT-pk
 

Ho Taluq tu Roh $aY ho...
Dil tu Aksar bhaar jaty hain..🙏🏻🙏🏻

Shoaib-RaJpuT-pk
 

🍁حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے,
'مگر'
خودارہ استعمال مت کیجئے...🍁
🙏🏻😢🙏🏻🙏🏻

Shoaib-RaJpuT-pk
 

کل میں نے مرغی کھائی تھی
آ ج مرغا کھا لیا
پتہ ھے کیوں؟😒
سوچا میری جوڑی تو پتہ نہی کب بنے؟😂
انکی تو بنا دوں😝

Shoaib-RaJpuT-pk
 

دل کے پاس دماغ نہیں ہوتا
اور جو دماغ سے ہو وہ پیار نہیں ہوتا💞💯💔💔💔💔🙏🏻🙏🏻

Shoaib-RaJpuT-pk
 

بات صرف محبت کی نہیں تھی یار
میں تمہارا ذہنی عادی ہوگیا تھا 😔🥀🙏🏻🙏🏻

Shoaib-RaJpuT-pk
 

جس سے محبت کرتے ہو اس کے لئے یہ چاہا کرو کہ وہ جنت میں بھی تمہارے ساتھ ہو ❤️

Shoaib-RaJpuT-pk
 

*کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊*
*کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤*🙏🏻