مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی!!💯👌👏
مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں!!✌❤🔥
🔥🔥
تم بس شرماتی رہنا 🙈👀
مجھے کوئی اور سیٹ کرلےگی 😒🤦♂️🍫
وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی مُحبت'
اٰن سے کہنا ہمارے لیے دُعا 🤲 کرے.!!🍁💞
اس کے حسن و جمال پہ یارو
کالے کپڑے بھی کمال لگتے ہیں 🖤😶
نفرت واجب ھے ھم سے صاحب🔥
نہ کرو گے تو محبت ھو جاۓ گی💞🙏🏻🙏🏻🙏🏻9iT....Time...._√
راجپوت بندے آ💪💪🤞✌
یوں دل کو ہر شخص پہ وارا نہیں کرتے🥀🖤🙏🏻🙏🏻
""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
*💔*🙄🙄
شہر کا شہر سو گیا تابشؔ...!!
اب میرے جاگنے کی باری ہے...!!🙄🤔🙄
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ 🥰
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔💔
💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕🙏🏻🙏🏻
🤭🙈ذرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور 🙈اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے.. 💗💖💞.......rajpuT.....
نازک مزاج لوگ ہیں ہم باتوں سے ٹوٹ جاتے ہیں🙏🏻🙏🏻🙏🏻
سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو...!!
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو..!!!
💔
اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹
❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
💞
دل کے پاس دماغ نہیں ہوتا
اور جو دماغ سے ہو وہ پیار نہیں ہوتا💞💯💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain