Damadam.pk
Shoaib-RaJpuT-pk's posts | Damadam

Shoaib-RaJpuT-pk's posts:

Shoaib-RaJpuT-pk
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

Shoaib-RaJpuT-pk
 

*یہ مسئلہ تو اکیلے سے حل نہیں ہونا،*
*پکار لے مجھ..بیشک پکار مطلب سے!*

Shoaib-RaJpuT-pk
 

*عشق کا صلہ نہیں مانگتا میں مگر یہ دکھ اضافی ہیں💔*
*♠️؏ــشـ❥ـہــــق͜🔥دا🔥͜روگـــــــــ♠️*

Shoaib-RaJpuT-pk
 

❤️کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں❤️
❤️آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں❤️🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Shoaib-RaJpuT-pk
 

!!!۔۔۔۔ادائیں نہ دیکھایا کر ،،، لحاظ بھی کیا کر۔۔۔
ارمان ملک
!!!۔۔۔۔کمــــزور دل والی ہوں ، کچھ تو خیال کیا کر۔۔۔❤❤

Shoaib-RaJpuT-pk
 

"تنہا خاموش رات اور گفتگو کی آرزو ہم کس سے کریں بات؟ کوئی بولتا نہیں!۔"🙂💔....RajPUt...

Shoaib-RaJpuT-pk
 

مت بنو کھلی کتاب کسی کے لیے😒🔥
جہالت کا دور ہے پڑھ کے پھاڑ دیے جاوگے🍁🍂🙏🏻🙏🏻😥

Shoaib-RaJpuT-pk
 

😔*تم آ ؤ کبھی دستک تو دو درِدل پر*❣️
😔*پیا ر امید سے کم ہو تو سزائے موت دے دینا۔*❣️

Shoaib-RaJpuT-pk
 

:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
*"اے"دوست*
*آج تیرے دل* سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔🙏🙏

Shoaib-RaJpuT-pk
 

سنبھالوں ان زلفوں کو نہیں تو کوئی فدا ہو جاۓ گا
نا ہوا اگر کوئی تو یہ ____حق ہم سے ادا ہوجاۓ گا💓💓
"🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Shoaib-RaJpuT-pk
 

بادشاہ تھے ہم اپنے مزاج مستی کے😊💔
کمبخت عشق نے تیرے دیدار کا فقیر بنا دیا🥺🙏🙏🏻🙏🏻

Shoaib-RaJpuT-pk
 

تمہاری خاطر کسی کی جان بھی لے سکتا ہوں
میں نے چاہا ہے تمہیں گاؤں کی عزت کی طرح

Shoaib-RaJpuT-pk
 

راتوں کو جاگنا نہ عادت تھی نہ شوق زندگی ۔💔
بس اک شخص جو روٹھا تو نیند ہی روٹھ گئی
😓💔

Shoaib-RaJpuT-pk
 

نایاب ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پاکر عورت خود
اظہارِمحبت
کرتی ہے💯❣️

Shoaib-RaJpuT-pk
 

وہ کیا قدر جانے
"یار" کی 🌸✨
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🙃🦋

Shoaib-RaJpuT-pk
 

💙💖ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں جن کو عزت دینے پہ
وہ خود سے بَڑھ کر آپ کو عزت دیں.🥰💓💓

Shoaib-RaJpuT-pk
 

ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں
پر جہاں تُم نہیں وہاں ہم اکیلے ہیں

Shoaib-RaJpuT-pk
 

زائقے سینکڑوں موجود تھے لیکن ❤️
ہم نے ہجر کا روزہ تیری یاد سے افطار کیا

Shoaib-RaJpuT-pk
 

کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے❤️
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہیں ❤️

Shoaib-RaJpuT-pk
 

:میں نے اسے چھوڑ دینا مناسب سمجھا ___!!!
کیونکہ میں اسے بانٹ نہیں سکتا تھا___!!!