دِل چُراتا ھے وہ کم بخت بِنا آھٹ کے ۔۔۔۔۔۔ !!!
.ھاتھ میں ایسی صفائی ھے کہ سبحان اللہ
مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دے
یہ مطالبہ ہے حق کا کوئی التجا نہیں ہے
ہم نے لیا ہونٹوں سے جو نام تیرا
دل ہونٹوں سے الجھ پڑا کہ وہ صرف میرا ہے
تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر❤❤
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں.
#آنکھوں نے تمہیں #دیکھا تھا 👁
#دل نے #تمھیں پسند کیا تھا❤
اب تم ہی #بولو😥
آنکھ👁 #نکال دوں یا #دل💓🙏🏻🙏🏻🙄👈
*تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥🔥🔥🔥
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
ہم اپنی ریاست کے سردار لوگ
افسوس تیرے میعار کے محتاج نہیں❤️🥀😭😭
انتظار ہے تیری اک نظر کا
جب بھی اٹھ گئی قیامت ڈھائے گی❤️🥀
تجھ سے اچھا تو تیرے غم بھی ہے میرے یار
سونے نہیں دیتی ہے رات بھر تیری یادیں❤️🥀
میرے عشق پہ ہنستے ہیں لوگ ... !!!!!!! 💔
مجھ ان پڑھ کو عشق پڑھی لکھی سے ہوگیا🖤
ہجر سے میری محبت میں پھر جنون آۓ
آپ لے لیجئے نا جان ، کچھ تو سکون آۓ 💔
میری سجدوں کی دعائیں تم کیا
جا نو 💔
سر جھکا تو تیری خوشی مانگی
اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی 🥺💓💓
*چھوڑو یار وہ تو شھزادی ہےاور*🥀
*شھزادیاں ہم جیسوں کو کہاں ملتی ہیں🥺❤️*
سرِ محفل تو ھنستے ھیں , تنہائی میں روتے ھیں
یہ اھلِ محبت دنیا والو ! کچھ کچھ پاگل ھوتے ھیں
"کم بخت ذات کا مسئلہ تھا. ورنہ
ہم دونوں مسلمان تھے
💔
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سر محفل
بَن بَن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹهے
*محبت* کا *رشتہ* بھی *زمین* اور *سورج* جیسا ہے...
*درمیان* میں *کوئی تیسرا* آ جائے تو *گرہن لگ* ہی *جاتا ہے* 🔥💯
*_🙃
میں نے کرنی ہے کئ راز کی باتیں تم سے۔۔
کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتےہیں ہم۔۔🖤
ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain