Damadam.pk
Shoaib-RaJpuT-pk's posts | Damadam

Shoaib-RaJpuT-pk's posts:

Shoaib-RaJpuT-pk
 

ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤"
💔𝕷𝖔𝖛𝖊 𝖎𝖘 𝖘𝖎𝖑𝖊𝖓𝖙 𝖐𝖎𝖑𝖑𝖊𝖗

Shoaib-RaJpuT-pk
 

Usy eid kay din be mari yd nahi Ayi....
Murshad G....
Ab tm he btao main ab aur kis din ka intzr karu....🙄😥

Shoaib-RaJpuT-pk
 

Hi koi he ...🤔🙄

Shoaib-RaJpuT-pk
 

Usy eid kay din be mari yd nahi Ayi....
Murshad G....
Ab tm he btao main ab aur kis din ka intzr karu....🙄😥

Shoaib-RaJpuT-pk
 

اوئے ...... اپنے نخروں کو قابو میں رکھو 😒
میرے صرف اداسی کی مار ہو تم💔❤🙃

Shoaib-RaJpuT-pk
 

Aj din kase guzra sub friends..kaa...❤👈

Shoaib-RaJpuT-pk
 

Hi g....eid mubarak...ho dmdm walo...

Shoaib-RaJpuT-pk
 

تمہاری تو عید گزرے گی_!✨
نجانے ہم پہ کیا گزرے گی💔

Shoaib-RaJpuT-pk
 

" اُسے مُحبت کِسی اور سے تھی ،
بس میرا شِدّت سے چاہنا پسند تھا اُسے!💔🔥
#
💔🥺💔

Shoaib-RaJpuT-pk
 

ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں ميں!!!❤
اسے محبت تھی? نہيں تھی? ہے? نہيں ہے!!🥀💔🔥

Shoaib-RaJpuT-pk
 

تم سے بات نہ کرنے پر بخار ہو جاتا تھا
تو سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہو گا
💔😥🥀

Shoaib-RaJpuT-pk
 

eid ka chand mubarak ho ALl damdm walo....❤👈

Shoaib-RaJpuT-pk
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں

Shoaib-RaJpuT-pk
 

❤️ ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہے❤️
❤️ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہے❤️
❤️دیوانے ہی تو ہے تمہارے❤️
❤️جو ہر وقت تیرے ملنے کا انتظار کیا کرتے ہے❤️

Shoaib-RaJpuT-pk
 

چراغ محفل بن 🥀
چراغ راہ نہ بن 🤞
ایک یوسف انتخاب کر 👑💫
ہر کسی کی ذلیخا نہ بن 🥀🖤

Shoaib-RaJpuT-pk
 

-" جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے try کریں
کیا پتہ اللہ کرم کر دے 🙈😂😂😝😝

Shoaib-RaJpuT-pk
 

ذرا جلنے والوں کو______🔥 خبر کردو 😍
تنہائی کا شہزادہ______ لوٹ آیا ہے محفل میں 🤔 #♥️. Sk

Shoaib-RaJpuT-pk
 

: #ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں .❤❤#سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا😇

Shoaib-RaJpuT-pk
 


کوئی تو رات ایسی ہو، ان اداس راتوں میں!!
چاند پورا ہو، پهول مہکے ہوں،اور تم چلے آؤ..🙏🏻🙄.....RajPuT.....

Shoaib-RaJpuT-pk
 

تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ میرا تھام کہ
مختصر سفر کو ہی منزل نہ بنا دوں تو کہنا