حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپا اے جمال تھا
اک وفا کی کمی تھی باقی تو یار کمال تھا
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
ما نا کہ تُم سے دُوریاں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں!!!
جناب
پر تیرے حصّے کا وقت آج بھی تنہا گزارتے ہیں..💞. ""
Hi aoA..koi he jo bat kare...🤔
دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
💞❣💕
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو...❤
تیری اونچیاں ویکھ کے سنگتاں نوں
اسی سجن کنارہ کر گئے آں💔
بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯
Hi aaslam alikum...
#بات_حق کی ہوگی #تو_ہامی بھریں گے🙂
#ہاں_ہاں جی, جی, #ہر_بات پہ نہیں ہوتی ہم سے💯
🌹ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی🌹🌹❤
🌹ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں🌹
محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے
محترم
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں!!! 🖤🥀
شاعری ہم کلام ہونے دو♥️_____♥️
لفظ میرے غلام ہونے دو♥️_____♥️
ابھی جلدی کیا ہے جانے کی♥️______♥️
رک جاؤ کہ شام ہونے دو♥️______♥️
دل پہ میرے تونے لکھ دیا♥️_____♥️
ذرا سا مجھے بد نام ہونے دو♥️______♥️
کیا چھپا کر کرو گے تم محبت♥️_____♥️
بات اب سر عام ہونے دو♥️_____♥️
🙂 ♥️ 👈
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦
ذرا سا جھو ٹ ہی کہہ دو کہ تم بِن دل نہیں لگتا
ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا۔🖤
کیسے کر لیتے ہو ھم سے بے رخیاں
دل نہیں دکھتا تمہارا 💔
RajPut⭐
دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا 😊
مگر "مختصر" سنو....!! 😍
ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!!!❤❤
Łîfê Ľïņę 💕
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!
تم سے بات نہ کرنے پر بخار ہو جاتا تھا
تو سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہو گا
💔😥🥀
خالی کلاںٔیاں لیے پھرتی ہو محترمہ
مجھ سے چوڑیوں کاکیوں نہیں کہتی..!!😊
شروع شروع میں______سب اچھے ہوتے ہیں
جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو 🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain