❤️دنیا میں آ کیلا رہنا پسند کرتا ہوں☝️
🔥مرشد🔥
ورنہ ذکر تو ہر محفل میں ھمارا ھوتا ھے🤟
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا ھی چھوڑ دی ھم نے✌🔥🔥
زرا ھم بھی دیکھیں کون چاھتا هے تمیں ھماری طرح💔💔🙏🏻🙏🏻🙏🏻
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔۔❌
ضرورت کے مارے ہیں لوگ ۔۔💯🔥🙏🏻🙏🏻
تمہیں یہ ہی لگتا ہے نا ہم تمہارے حسن پہ مرتے ہیں
تو چلے جاو جب حسن ڈھل جائے تو لوٹ آنا🥀🥀🥀🥀🥀
پکڑوں تیری کلائی اور پھر.......🍁💮
اسکو پیار سے مڑوڑ دوں.......😍😘
سینے سے لگا کر تجھے......🌹🌸🌼
تیری ساری چوڑیاں توڑ دوں.....❤💕❤
❤کون کہتا ہے سنورنے سے بڑھتی ہے خوبصورتی💕
❤دلوں میں چاہت ہو تو چہرے یوں ہی نکھر آتے ہیں#_____ 🖤🥀
╔━━❖💔*💔❖━━╗
🥀وہ تیرے ہاتھ کی سنہری سی دلنشیں چائے🥀
🥀اور وہ تیرا پاس آ کہ دھیمے سے کہنا لیجئے🥀
تیری مصروفیت،تیری مجبوریاں سر آنکھوں پہ
"لیکن"
تیرا یوں بے پرواہ ہونا اچھا نہیں لگتا 🥀🥀
غریب باپ کے محنت گزار بیٹے ہیں ہم
ارے مرشد
ہمارے خوابوں میں اب شہزادیاں نہیں آتیں🔥🥀
"""""RaJpuT"""""
مجھے سکول کا بستہ پھر سے تھما دو نا
ماں
زندگی کا سبق مجھے بہت مشکل لگتا ہے..💔😔
اور عشق میں ہم تیرے ساتھ
تلاوت قرآن پاک بھی کرنا چاہتے ہیں۔۔❤️
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے🌙👉🏻
ہم میں ہزار عیب سہی
پر 🍂
تیری زات کے لیے مخلص تھے ♥️
عشق زادا 🥀
Aj shedat say dil chaah raha he..
Banda Aankhe kholo to samne تم Ho....👈👈👈
💔میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولی😉😉
💔خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا۔💔😉
کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے
وفا میں کیا کوئی ہم سے سودا کرے💝
ہم نے دھڑکنیں دے کے دل خریدا تھا.. 💝😥
اپنا بنا کہ پھر کچھ دنوں میں بیگانہ بنا دیا...
?
💔مرشد💔
بھر گیا دل اور مجبوری کا بہانہ بنا دیا...
دل جس کا طلبگار ہے
اس کو خبر ہی کہاں 💔💔*🔥🔥🔥*
♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے مرشد😕♥️
♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥️😥😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain