💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔. E..S...A....😥
آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤
"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥
یہ سوچ کر رو لیتا ہوں
کہ کوئی تو ہو پوچھنے والا❤️🥀😥😥
کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی 🤝
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
بڑی حسرت تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی۔۔۔۔۔۔💞
دوپٹا جو ہٹا کمبخت زلفیں دیوار بن گئیں۔۔۔۔۔۔💞
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘
قصہ عشق آگے ہی نہ بڑھ سکا💑
صاحب!!!
ہم ان کا احترام ہی کرتے رہ گئے🙇
کردار کی خوبصُورتی❤️
دِلوں کو فتح کر لیتی ہے۔۔✨
♥سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ______ کی گہرائی💥
💥میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں____ محبت تھی♥
محبت کی شام جلا کے تو دیکھو,🔥
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو,,❤
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا,😍
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو,,🤭
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
منافقت سے جب تھک جاٶ تو سامنا کرنا🔥۔
ہمارا دل بھی بڑا ہے❤️اور ہماری پہچان بھى

شاعروں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی صاحب
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں.......🔥
♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے مرشد😕♥️
♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥️
👈بے شک مجھے بہت کم لوگ جانتے ہیں 👊 💪👉
👈مگر جو جانتے ہیں وہ آج بھی مانتے ہیں ❤😉
جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی
تجھے احساس تب ہوگا محبت کس کو کہتے ہیں💔
انشاءلله
ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...!!❤
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے.......🖤
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے.......💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain