ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں🙏🏻🙏🏻🙏🏻
💫.آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں فراز 🥀🥀
بھول جاتے ہیں کون ہم کون تم 💯🥀
ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔
etfk par kon kon beth raha he Aj......🤔🤔🤔
کردار اچھا رکھو✌️
معیار خود بن جاتاہے__🔥💯
*دو آنکھوں میں ___دو ہی آنسو*
*اک تیرے "لیے"___اک تیری" خاطر"*
"ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد ہزاروں.🍀🌸
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں"!❤✌
_______💕💯
محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥
کیا دل کش کیا بد صورت 💞 ہر چہرے پر نقاب ہے 💘 ہر شخص۔ 😔 با حجاب ہے 😭
اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا 🌺🌹
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں.💔💖
میں گاؤں کے کچے اسکول سے پڑھ کر آیا ہو
وہ شہر کی لڑکی میرے خواب کیا دیکھے گی..🔥
*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*
مت سوچو تم نے چھوڑ دیا تو میں بکھر جاؤں گا
❣صاحب❣
چاہنے والے بہت ہیں جو تیری خاطر____چھوڑے تھے
وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓
ایک تم کو بھولنا مشکل
اوپر سے امی روز بادام کھلا دیتی ہیں😓😓
❤️دنیا میں آ کیلا رہنا پسند کرتا ہوں☝️
🔥مرشد🔥
ورنہ ذکر تو ہر محفل میں ھمارا ھوتا ھے🤟


ﺟﺐ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﻧﮑﻠﺘﯽ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﭨﮭﺎ ﭨﮭﺎ ہوتیﮬﮯ😁😁
ﺟﺐ ﮬﻢ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ ہوتی ﮬﮯ😝🥰
🙈
کاش تم میرے شہر آؤ 😍
اور تمھارے پاس واپسی کا کرایہ نہ رہے 😏😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain