Shona_Chand : Aslam O alikum friend advance Eid Mubarak - 23 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Shona_Chand - 29 months ago محبت کو لفظوں میں نہیں بلکہ لہجوں میں تلاش کرو کیونکہ الفاظ تو مُنافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں۔Shona FOLLOW 2REPLIES REPORT
Shona_Chand - 46 months ago جن کی خاطر شہر بھی چھوڑا جن کے لیے بدنام ہوئےآج وہی ہم سے بیگانے بیگانے سے رہتے ہیں. FOLLOW 2REPLIES REPORT
Shona_Chand - 46 months ago کوشش اتنی سے ہے کہ کوئی ناراض نہ ہوجائے ہم سے ۔💕💔نظر انداز کرنے والو سے نظریں ہم بھی نہیں ملاتے ۔ FOLLOW 9REPLIES REPORT
Shona_Chand - 46 months ago عجیب ؛؛ہے۰۰ تیری: دنیا" کے_ لوگ ***اےخدا***مطلب- ختم" تو،، تعلق ..ختم FOLLOW 1REPLY REPORT
Shona_Chand - 46 months ago کفن نہ ڈالو میری لاش پر مجھے عادت ہے مسکرانے کی؟نہ اٹھاؤ میرا جنازہ مجھے امید ہے کسی کے آنے کی؟اگر دیر ہوجائے تو کچھ نہ کہنا؟اسے عادت ھے مجھے ستانے کی؟جب پہنچ جائے میری لاش پر؟تو اسے کہنا کوئی ضرورت نہیں آنسو بہانے کی. FOLLOW 1REPLY REPORT
Shona_Chand - 46 months ago بغیر اسکے کہاں ممکن تھی شناخت میری!میرا کشمیر میرے شجرہ نسب کی طرح ہے FOLLOW 1REPLY REPORT
Shona_Chand - 46 months ago تم سمجھ ہی نا سکےکہ میں بدل نہیں رہا تھا,میں ختم ہو رہا تھا...💞 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Shona_Chand - 46 months ago جب شادی کرونگاتو میں ايمبولينس لے کر جاؤں گاتاکہ جلدی پہنچ سکوں😂😂🙈 FOLLOW 9REPLIES REPORT
Shona_Chand - 46 months ago لے رھا تھا محبت کی چادر عشق کے بازار سے😏 ھجوم سے آواز آئی اےپردیسی کفن بھی لے جانا اکثر یار بے وفا ھوتے ھے💔💔 FOLLOW 5REPLIES REPORT
Shona_Chand - 46 months ago دل تو عاشقوں کے پاس ھوتا ہے 👇ہم تو شہزادے ہیں جگر رکھتے ہیں💔💔 FOLLOW 2REPLIES REPORT