لے رھا تھا محبت کی چادر عشق کے بازار سے😏
ھجوم سے آواز آئی اےپردیسی کفن بھی لے جانا اکثر یار بے وفا ھوتے ھے💔💔
دل تو عاشقوں کے پاس ھوتا ہے 👇
ہم تو شہزادے ہیں جگر رکھتے ہیں💔💔
روبرو ملو گے تو قائل ہوجاؤ گے
دور سے ہم ذرا مغرور لگتے ہیں🙏🏼☺
!!..جو_جرم_کی_دنیا_میں_فنکار_کہلاتے_ہے..!!😉
!!..وہ_بھی_ہمیں (خان_ج)#کہہ_کر_بولاتے_ہیں..!!😎
shona
all
kasy hai ap sab
Eid mubarak
اچھا سنو ...!
لڑکیاں ملتان کی سپورٹ صرف ملتانی مٹی کی وجہ سے کر رہی ھے
😋🙈😋

کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرنا
ایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا😍
جس کو تم چاہو کوئی اور نہ چاہے اس کو
اس کو کہتے ہیں محبت میں سیاست کرنا😥😥
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا 💔
Shona
🖤💢ضرورت پڑے تو بتانا💢۔❤️💢
مشورہ نہیں ساتھ دیں گے✨💥
Shona
gOod mOrning all
دنیا سے سیکھا ہے 💔
دنیا کسی کی نہیں ہوتی🥀🥀🥀
#
#اور_جب_اپنوں_کی_مجھے_ضرورت_پڑی
#ہر_شخص_اتفاق_سے_مصروف_ہو_گیا۔۔۔
#
سنو یارو عید آ رہی ہیں گفٹ میں کیا میلے گا مجھے کوئی تو گفٹ کر لو میں کو 😭😭😭😢😢😢😢
ہم غریب لوگ ہے صاحب ہم محبّت کے سیوا کسی کو اور کیا دائیں سکتے ہیں😢😢👉
پرندوں،🦜 کو منزل ملے گی ھمیشہ
یہ پھیلے ھوئے ان کے پنکھ🕊️ بولتے ھیں
وہی لوگ رہتے ھیں خاموش اکثر ⚓
زمانے میں جن کے ھنر بولتے ھیں ⚓
Shona 😓😓
نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے
Chand adhura hai
اللہ میرے والد کو لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے آمین
#HappyFathersDay.❤❤❤
دل تھا میرا کوئی رف کاپی نہیں😣
تم آئی اور گچڑ مچڑ کرکے چلی گئی 😕
ان پڑھ کہیں کی😣
تمہارے بعد ہم نے خدا سے
دعا میں صرف صبر مانگا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain