Damadam.pk
Shona_Chand's posts | Damadam

Shona_Chand's posts:

Shona_Chand
 

ہم نے سیکھی نہیں #_منافقت 😊
جو #زبان پر وہی #دل پر!!♥️❤

Shona_Chand
 

آپکو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا
کیا کہوں اور کہنے کو کیا رہ گیا ?

Shona_Chand
 

Tabiyat Bohat Kharab He Friends Dua Ki Apeel..😭😔😔😔😔

Shona_Chand
 

اُسکی ہنسی میں میرا سارا سکون شامل ہے__😘
#Shonai.....🙈

Shona_Chand
 

❝👀💔❞
-" یہ تکلیف بھی تو کم نہیں ہوتی
کہ جن کی لگن میں آپ لگ جاتے ہیں
انکو آپکی پرواہ تک نہیں ہوتی 💔😥•"Shona

Shona_Chand
 

تو اگر سن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ
بات ایسی ہے __ کہ دہرائی نہیں جائے گی...!!😪😭
Shon!!!

Shona_Chand
 

مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا
ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائینگے
Shona_Chand

Shona_Chand
 

بس اپنى #بارگاہ ميں بلند رکھنا #مولا🖤
دنيا #نظر سے گرائے يا #آسمان سے فرق نہى پڑتا🔥

Shona_Chand
 

نا کر تنگ اب جینے دے اے عشق💔
تیری قسم میں تیرے آگے ہار گیا ہوں💔
Shona

Shona_Chand
 

جانے وہ کیسے لوگ تھے؟؟؟🤔
جن کے پیار کو پیار ملا🖤

Shona_Chand
 

تیرے نہ ہونے سے کچھ نہیں بدلا ::😥😥
بس جہاں دل ہوتا تھا آج وہاں درد ہوتا ہے🖤💔❤🙏 Shona

Shona_Chand
 

کیوں ِکسی سے ُامید رکھتے ہو صاحب 🙏
غالب بتا تو رہا ہے.....🖋
مطلب کی ُدنیا ہے یہ 🌍
🔥

Shona_Chand
 

" چار دِن عزیز رکھ کر پھر ہمیشہ کے لِیے
ذہنی مریض بنا کر چھوڑ جاتے ہیں لوگ! ۔ " 💔💔

Shona_Chand
 

حسرتیں روگ بن گئیں مرشد..!💔👌
لوگ ذہنی مریض کہتے ھیں...

Shona_Chand
 

زندگی میں دو چیزیں توٹنے کے لے ہوتی ہیں سانس اور ساتھ سانس ٹوٹنے سے انسان ایک بار مرتا ھے اور ساتھ ٹوٹنے سے انسان بار بار مرتا ھے

Shona_Chand
 

#تصور_میں_چلے_آؤ_ذرا_دیدار_ہی_کرلے
#تمنا_تم_سے_ملنے_کی_تو_پوری_ھو_نہیں_سکتی😪😪😪😪😪Shona

مجھ سے باتیں کر کے دیکھو ۔۔
میں تیری باتوں میں آ سکتا ہوں 
Shona
S  : مجھ سے باتیں کر کے دیکھو ۔۔ میں تیری باتوں میں آ سکتا ہوں Shona - 
Shona_Chand
 

شادی کرنے کا سوچ رہا ہوں۔🤔
🙈🙊🙈🙊
لڑکی کس ملک کی ٹھیک رہے گی۔😊?
😂😂😂

Shona_Chand
 

آج شاعر تھوڑا فنی موڈ میں ہے
ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ
😄😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ ..
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
😝 😄 😂😝 😄 😂
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ہے...

Shona_Chand
 

" چار دِن عزیز رکھ کر پھر ہمیشہ کے لِیے
ذہنی مریض بنا کر چھوڑ جاتے ہیں لوگ! ۔ " 💔💔Shonq_Chand