آ دیکھ میرے ذہن کی آوارہ مزاجی
ظالم تیرے آنچل کی ہوا مانگ رہا ہے
مہتاب کی کرنوں سے سلگتا ہوا چہرا
خوابوں میں بھی انداز حیا مانگ رہا ہے
Shona_Chand
یاد کرنے والوں کی یاد تو آتی هے. . . . . . . . .
۔.... ۔.اے بـــــےوفـــl
مگر جو بهول جاتے هے وه بهت هی یاد اتے هے۔۔۔
کاش!
کبھی ایسا ہو ❣
وہ چپکے سے میری آنکھوں پر ❣
ہاتھ رکھ کہ پوچھوے ❣
بتائیں کون؟
اور میں مسکرا کر دھیرے سے کہوں❣
💌میری ذندگی💌
Shona
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پکڑ سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
🌺تیرے بعد ہم______ جس کے ھونگے _💚
🍂اس رشتے کا نام_____ مجبوری ہو گا۔💔
زبردستی کی محبتوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں..💟💞
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
Shona
👈کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو 💘💘💘
👈افسوس پھر بھی اکیلے ہو💘💘
Shona
کچھ دیر کی خاموشی ہے٬ پھر شور آۓ گا🔥
تمہارا صرف وقت آیا ہے٬ ہمارا دور آۓ گا💪🏻
وہ لمحات موت کے برابر ہیں 💔
جب ہمارا پسند ید ہ شخص کسی اور سے محبت کرتا ہیں
تسلی رکھ وہ بھی یاد کریں گے 🤫
❤️
>>ذرا ان کے مطلب کے دن تو آنے دے❤️❤️
Good morning
رنگین دنیا اونچے شوق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯
آگے زندگی پیچھے موت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👻
•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤🌹🌹
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.............❤️🌹🥰❤❤❤️
اگر تم سے نہ ملتے تو شاید
راز ہی رہ جاتا کہ محبت کیسی ہوتی ہے...💔💔💔Shona
ہم آزمائے ہوئے لوگ ہیں تم بھی آزما کر دیکھ لینا...!
ہم قبر تک نبھاتے ہیں دوستی بھی دشمنی بھی...!👿🙄🙃
Shona
چہرے پر مسکراہٹ سجایا کرتے ہیں 🙂
ہم اندر سے ٹوٹے ہوئے لوگ ہیں 😔
#صاحب#
لیکن اپنے یاروں کو ہمیشہ ہنسایا کرتے ہیں 🙂
انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے
بس خدا کر ے___تو بیوفا نا نکلے
Shona_Chand
*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*
Shona_Chand
اے دردکچھ تو ڈسکاونٹ کر۔۔۔،،🙏
ھم تو تیرےروزکے کسٹمر ھے👈🔥
Shona_Chand
🥀ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ 🥀
🥀بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔🥀Shona
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain