میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئیے
یا پھر محبت سے نواز دیجئیے
آج بہت اُداس ہے دل میرا
غیر بن کے ہی سہی پر آواز دیجئیے🥀
shona_Chand
کچھ ادھوری باتیں
کچھ نا مکمل خواہشات
زندگی جینے کا مزہ دیتی ہے
#درمیانہ_سا_موڈ
Shona_Chand
🥰شکوہ کیسا جناب۔۔
انسان تھا بدل گیا۔۔💔
Shona
زندہ لاشوں کی____بھیڑ ہے ہر طرف 🕊️
موت سے بڑا بھی ایک حادثہ ہے زندگی😢
gOod mOrning 🕊️
lOg apny ap kO bhOt haseeen samjhty hai bat hi nai karty
کیوں کسی کی امید رکھتے ہو
صاحب !!
غالب بتا تورہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ ...🔥
غلطی تمہارے نہیں جو تم نے دھوکا دیا .
غلطی میری یے جو میں نے تم کو موقع دیا ۔
shona
میری خاموشی سے تم ناراض مت ہوا کرو ❤
💚____________اےShona S____________💙
حالات سے ہارے ہوۓ لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں 💓
میں چاہتا ہوں ترا رابطہ نہ ہو مجھ سے😢
میں چاہتا ہوں تو سارے دکھوں سے دُور رہے💔💔💔🥺
shona
ہے کوئی وکیل با کمال.....
جو ہارا ہوا عشق جتوا دے مجھ کو ♥️
shona
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دید رہ گئی…
shona
😥پَاو گے ھم سے بِچھڑ کر بھی ھَم کو آس پاس😥
. . . . . . . . . . 😘ShOna😘. . . . . . . . . . .
😥ھَر شِے میں زِندَگِی کِی جَھلک چھوڑ جائیِں گِے😥
نبھانے والے نبھا لیتے ہیں
مرشد
وہ کبھی مجبوریاں نہیں سناتے💔💔
shona
اپنوں سے ہی مزاق کیا کرو
صاحب
ہر شخص صبر کرنے کی طاقت نہیں رکھتا
shona
ہر یار کو راز مت بتاؤ 🔥
یاروں کے بھی یار ہوتے ہیں😏🕵
#_Shona
tujhe dekha to yah Jana Sanam Pyar hota hai deewana Sanam ab yahan se Kahan jaaye Ham Teri bahon mein Mar jaaye ham
tujhe dekha to yah Jana Sanam Pyar hota hai deewana Sanam ab yahan se Kahan jaaye Ham Teri bahon mein Mar jaaye ham
Teri vo baten vo chahat ki kasme jhuthe the vade kya jhuthi thi kasme
Ham to Dil de hi chuke Bas Teri haan hai Baki thoda sa Pyar hua hai thoda hai Baki
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain