عروج پر تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ
مشکلوں میں جو ساتھ چلیں انہیں ہم دوست
کہتے ہیں
shona
قابل نہیں تھا اتنا
جس قابل رب نے بنا دیا...❣️
#Shona_Chand✌
#ہم سے ھم کلام ہونا ادب ،آداب سے#
Shona🥀🌹
#ہم لہجے کی تلخیاں دوبارہ منہ پر مارتے ہیں #
#ہم سے ھم کلام ہونا ادب ،آداب سے#
👉Shona🥀🌹
#ہم لہجے کی تلخیاں دوبارہ منہ پر مارتے ہیں #
تمہیں میسج کر لوں🙄
گالیاں تو نہیں دو گی 🤣🙈
#Shona
#غلطی ہر #بندے سے ہوجاتی ہیں
#سمجھدار #وہی ہوتا ہے
#جو_ جلدی سے #اپنی #غلطی #دوسروں پر ڈال دے ؟#
Shona😁🔥
جن چیزوں پر انسان کا بس نہیں چلتا ان پر ٹرک چلا دینا چاہیے
😒😂🙄
Shona
مرنے والوں کو بچاؤ تو اجر ملتا ہے۔۔۔۔
تو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا !! 🙊
راتیں آرام کے لئے ہیں
۔
انہیں ہنڈفری چوم چوم کر ضائع نہ کریں 😁
Shona_Chand
اپنے اخلاق پر ———-اتنا تو یقین
ہے😍
کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے بھلا نہیں
سکتا💔
جن کی تعبیر ہی نہیی ممکن
ایسے کچھ خواب ہم بھی رکھتے ہیں۔۔۔
shona Morng__😒
دل غلطی کر بیٹھا ہے
۔
غلطی کر بیٹھا ہے دل 😢😢
اب یہ لڑکا پیار کی باتوں پہ یقین نہیں رکھتا 😏
مت کرنا کبهی غرور اپنے آپ پر💓💓💓💓💓
اے انسان 💌💌💌
رب نے تیرے جیسے نہ جانے کتنے مٹی سے بنا کر مٹی میں ملا دیا 💓💓💓💓💓💓💓💓💓
Shona
جنہوں نے دعا مانگی تھی ہمارے گرنے کی
🔥⚽🔥
آج وہ پھر مایوس ہوگے ھمیں کھڑا دیکھ کر
Shona
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain