اب یہ لڑکا پیار کی باتوں پہ یقین نہیں رکھتا 😏
مت کرنا کبهی غرور اپنے آپ پر💓💓💓💓💓
اے انسان 💌💌💌
رب نے تیرے جیسے نہ جانے کتنے مٹی سے بنا کر مٹی میں ملا دیا 💓💓💓💓💓💓💓💓💓
Shona
جنہوں نے دعا مانگی تھی ہمارے گرنے کی
🔥⚽🔥
آج وہ پھر مایوس ہوگے ھمیں کھڑا دیکھ کر
Shona
"- 🌺
" #خود کو بہت کچھ #سمجھنے والو کو. 🍁🍂
" الحمداللہ 👑
" #ہم کچھ بھی نہیں #سمجھا کرتے. 💯✌️
#Shona
🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں ✌❤✌Shona
%_مجھ_کو_تہمت_نہ_دو_میں_شرابی_نہیں 🍾🍸
%_وہ_نظر_سے_پلائے_تو_میں_کیا_کروں؟%
Shona
🔥🔥#میرا_نام_نہ_پوچھ_کام_بتا🔥🔥
🔥🔥#صاحب🔥🔥
🔥🔥#یہا_بہت_بدنام_ہوں_میں
Shona
#کسی_کی_شاگردگی_کا_شوق_نہیں_مجھے
#اس_لیے_اپنے_نام_سے_جانا_جاتا_ہوں🔥✌️
Shona
خود کو چھوڑ گیا ہے مجھ میں
یہ جانا بھی کوئ جانا ہوا.......!!🥀
دوسروں کی زندگی جہنم بناکر
سجدوں میں جنت تلاش کرنا
ورزش کے سوا کچھ نہیں۔
مِزاج مِلےجِس سِے اُس سِے_ بَات کَرتا ھُوں ❤🥀
مِیعَار وَفادَار ذَات یِہ تَماشے بَہُت دِیکھ چُکا ھُوں 🖤☝️
#Shona °•°👑♥
#مرشد ایک لڑکی یاد آ رھی
مرشد دعا کروcomnt کرے😋😜😁
رخ سے پردہ ہٹاؤ جاناں
آج دل کو تباہ ہونے دو 😘
Shona
*ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ 💔*
*جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے 😊
Shona
😭میرے تم سے ہی صرف بنتی 😭
😭 تھی
اور تم ہی نہیں بنے
میرے 😭
وہ بڑے گھر سے تھے۔۔۔۔
صاحب۔۔۔۔۔!
چھوٹے سے دل میں کیسے رہتے۔۔۔۔۔
Shona
ہم اس کی غلطی تھے____, صاحب
اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی
(Shona)
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کسی کا بخت سنوارا ہے اپنے ہاتھوں سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain