Damadam.pk
Shona_Chand's posts | Damadam

Shona_Chand's posts:

"~✨🌸
 یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤  میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤Shona
S  : "~✨🌸 یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤ میں جو ڈوبا تو تیرے دل - 
مجھ سے بیزار تھے؟ 
یا مجھ جیسے ہزار تھے؟
Shona
S  : مجھ سے بیزار تھے؟ یا مجھ جیسے ہزار تھے؟ Shona - 
Shona_Chand
 

ایک چاند🌙 اور دو تارے⭐⭐
سوئے ہوئے Membersکو بندہ رکھ رکھ کے تھپڑ مارے 🤣😜😜😂
😜😜

عشق کا تو پتا نہیں مگر 
میری جان
جو کچھ تم سے ہے
 وہ کسی سے بھی نہیں ہے 💕💕💕💕💕
S  : عشق کا تو پتا نہیں مگر میری جان جو کچھ تم سے ہے وہ کسی سے بھی نہیں ہے - 
Shona_Chand
 

کتابِ عشق میں تم کو😍
ہم اپنا چین لکھتے ہیں ♥️
shona

اگر وہ یاد نہیں کرتے تو آپ یاد کرلیں
 رشتے نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا💞💞
Shona
S  : اگر وہ یاد نہیں کرتے تو آپ یاد کرلیں رشتے نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا - 
چائے کے کپ پہ تکرار رہنے دیجئے....
پی لیجئے یا بانٹ لیجئے انکار رہنے دیجئے...🖤☕
S  : چائے کے کپ پہ تکرار رہنے دیجئے.... پی لیجئے یا بانٹ لیجئے انکار رہنے - 
اسے اور کیا چاہئے زندگی میں 
جسے مل گئی ہے محبت  ہماری 😉✌️🌹
Shona
S  : اسے اور کیا چاہئے زندگی میں جسے مل گئی ہے محبت ہماری 😉✌️🌹 Shona - 
ہاتھ رکھ نا میرے ہاتھ پہ تُو۔
دل اچانک رُک بھی سکتا ہے۔۔۔
Shona
S  : ہاتھ رکھ نا میرے ہاتھ پہ تُو۔ دل اچانک رُک بھی سکتا ہے۔۔۔ Shona - 
❣🥰😍مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت 😇عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد _"❤💯🥰Shona
S  : ❣🥰😍مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت 😇عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد - 
تجھے ان دوغلے چہروں میں یاد آئے گا 
اک شخص ملا تھا بہت کَھرا تجھ سے🥀🖤
Shona
S  : تجھے ان دوغلے چہروں میں یاد آئے گا اک شخص ملا تھا بہت کَھرا تجھ سے🥀🖤 Shona - 
Shona_Chand
 

یہ وقت ہے کمبخت بڑ ا اچھا مسیحا
ڈرتا ہوں تیرا زخم نا بھر دے کہیں
💔💔💔Shona

Funny joke
S  : وہ کہتی ہے مجھے ستاروں سے محبت ہے ⭐😍 میں نے بھی غباروں سے باندھ کر اڑا دیا - 
Shona_Chand
 

رکھنا میرا خیال اب عمر بھر کے لیے
لو میں نے اپنے آپ کو تمھاری امانت کر دیا
Shona

Shona_Chand
 

میرا سٹائل اور نام دونوں ہی فیمس ہیں🌺
سٹائل سے دنیا جلتی ہے اور نام پہ دنیا مرتی ہے🌺Shona_Chand

Shona_Chand
 

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
Shona

Shona_Chand
 

جہاں تم موجود نہیں ہوتے
وہاں مسکرانا عذاب لگتا ہے❣️❣️
Shona

Shona_Chand
 

زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
Shona

Shona_Chand
 

کہیں بھی سن لو قصے ہیں, کمبخت دل کے..!!!
کوئی لے کر رو رہا ہے کوئی دے کر رو رہا ہے..!!Shona

Shona_Chand
 

*👈دنیا میں آۓ ہیں کہانی تو بنے گی 💔🌹
*کتابی نہ سہی زبانی تو بنے گی 💯
( Shona