زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
Shona
کہیں بھی سن لو قصے ہیں, کمبخت دل کے..!!!
کوئی لے کر رو رہا ہے کوئی دے کر رو رہا ہے..!!Shona
*👈دنیا میں آۓ ہیں کہانی تو بنے گی 💔🌹
*کتابی نہ سہی زبانی تو بنے گی 💯
( Shona
مجھے یاد ہے اک دل دکھایا تھا میں نے
میں جانتا ہوں اک بددعا لگی ہے مجھے
👉💔Shona😔😔
تیری انتظار میں نیند بهی گمشدہ هوگی ہے
اگر خواب میں ملاقات کرسکتے هو تو کیا میں سوجاوں؟k
Shona_Chand💓
pholl miny ke Umar main tension mil Raha hai
اپنے مرنے کا ___ غم نہیں لیکن
ہائے میں تجھ سے بچھڑ جاؤں گا❣️
#Shona
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain