ہم آوارہ ہی سہی صاحب
لیکن یقین مانو منافق نہیں🔥✌🏻
hi kahan gum ho sab ka sab
تیری عزت کے ڈر سے لبوں کو سی لیا
ورنہ تیرے شہر منافق کی ہم بنیادیں ہلا دیتے ..💔
اب میرے حال سے کیوں تم کو پریشانی ہے۰۰؟؟
اب تو تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے۰۰۰۰!!
اُداسیاں کھا گئ ہم کو🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹ورنہ گُفتگو ہم بھی کمال کی کرتے تھے.❤️
کوشش اتنی سی ہے کہ کوئی ناراض نہ ہوجائے ہم سے ۔💕
نظر انداز کرنے والو سے نظریں ہم بھی نہیں ملاتے ۔😍👆☝️
عزت اور احترام سب کو دو 🔥
دو دن کم جیو ! مگر سر اٹھا کر جیو✌️. Shona🔥🔥
میں لب ہوں میری بات ہو تم...#
میں تب ہوں جب ساتھ ہو تم..#
�Shona/..
👈زبان چلنے لگی لب کشائی کرنے لگے
نصیب بگڑا تو گونگے برائی کرنے لگے ✋
ھر اس چیز کو توڑ دو جس کو انسان نے بنایا ھے 🙏
👏👏لیکن👏👏
انسان کا [💔] کبھی مت توڑو 🙏
👐👐دوست👐👐
جس کو خدا نے بنایا ھے🙏
#ذرا_جلنے_والوں_کو______خبرکردو_تنہائی_کے
#شہزادے______لوٹ_آیا_ہیں_محفل_میں ,,,,😝😜
#Shona
سنو آنکھوں کے قریب نہیں تو نا سہی
ہاں! مگر دل کے بہت قریب ہو تم ۔ ۔ ۔
❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔
مجھے تیرے یادوں کا زہر مار ہی نہ ڈالے😭😭
تجھے بہولنے میں ھم نے ہی دیر کر دی شاید
shona
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
Sh0na_Chand
مجھ کو دیکھو گے بھیڑ میں بھی تو پہچان جاؤ گے
خوش مزاج سا چہرہ بہت اداس آنکھیں💖💖
sh0na
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain