وہ اینٹوں کی وکٹیں،وہ ٹوٹا سا بلا وہ گلیوں کی رونق،وہ اپنا "محلہ" وہ جیبوں میں سکے مچاتے تھے شور امیری کے دن وہ،وہ مٹی کا "گلا" اے بچپن بتا تو کہاں کھو گیا ہے یا کہہ دے کہ اب تو "بڑا" ہو گیا ہے. 《Shona_Chand》
😢تڑپ کے دیکھو کسی کی چاہت میں تو پتا چلے کے انتظار کیا ہوتا ہے😥😥😥 💑یوں ہی مل جاۓ کوئی بنا چاہے تو پتا کیسے چلے کے پیار کیا ہوتا ہے⚠⚠⚠ 《Shona_Chand》........
👫تلاش کــــــــــــرو خوشیاں تو غم ملتےھیں.💂 یہ غـــــــــــم زندگی میں ھر دم ملتےھیں.💘 جــــــــــــو بانٹ لے زندگی کے سارے غم.⚠⚠⚠ ایــسے دوسـت زندگی میں بھت کم ملتےھیں🌒🌒🌋
*وہ میری قسمت میں نہیں یہ سناے لوگوں سے🥰* *پھر سوچتا ہوں قسمت خدا لکھتا ہے لوگ نہیں😍* ۔۔!!. * *.•°``°•.¸.•°``°•.* *ꦿ༗०ॢ乂❤G❤乂 ᴾꦿ❦︎* *••⎆乂❤♡S❤乂✍︎* *,•’``’•,ؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔 ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔 💚💛💜💓💔💕💖💝💘💗 ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔 لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺ 《Shona