Damadam.pk
Shona_Chand's posts | Damadam

Shona_Chand's posts:

Shona_Chand
 

.q4 gOod mOrning all

Shona_Chand
 

جان سے کیوں نہیں مار دیتے
یہ جو جان بنا کہ چھوڑ جاتے ہیں💖💖

Shona_Chand
 

کردار دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں
ہم دلوں پر زبردستی قبضہ نہیں کرتے..

Shona_Chand
 

دنیا میں کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں.
جو سمجھا دیتے ہیں
کہ ماں باپ کے سوا کوئی مخلص نہیں ہوتا.🙂
Shona_Chand

Shona_Chand
 

ضد ہے اب اُسکے بغیر جینے کی🥀
وہ شخص اب ملے بھی تو نہیں چاہیئے.🔥
Shona_Chand

Shona_Chand
 

کاش تمہیں خواب ہی آ جائے
کہ ہم تمہیں کتنا یاد کرتے ہیں.
Shona_Chand

Shona_Chand
 

ایسا نہیں کہ زندگی کی حاجت نہیں رہی
بس ٹوٹ کر بکھرنے کی اب طاقت نہیں رہی۔

Shona_Chand
 

ڈھونڈو گے کسی روز مجھے..
بے بسی کے ساتھ اور ہم نہ ملیں گے..

Shona_Chand
 

لوگ بہت اچھے ہیں❤👍😗
لیکن صرف اپنے مطلب" تک

Shona_Chand
 

جوانی میں جنازے نکلنے کا بھی اپنا مزہ ہے 😍
آنکے بھی انسوں آ جاتے ہیں😢
جین کو ہمارہ جینا اچھا نہی لگتا 😠
🌹🌹🌹🌹🌹🌹Shona_Chand

Shona_Chand
 

uff Allah garmiii

Shona_Chand
 

نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی
جو لوگ%%
روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے""

Shona_Chand
 

#رُوٹھا_ہوا_ہے_مجھ_سے_اس_بات_پر_زمانہ۔
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سَر جُھکانا۰.....

Shona_Chand
 

کیو بار بار پوچھتے ہو محبت کی منزلیں❣️❣️❣️
کہا نا آخری سانس تک #مرشد تیرے ساتھ ہیں ✌️🇵🇰✌️
#_Shona__Chand😔😔😔😘😘😘

Shona_Chand
 

.q3 gOod mOrning

Shona_Chand
 

دل سے دل کبھی جدا نہیں ہوتے
یوں ہم ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے
پیار سے بڑا رشتہ ہے دوستی کا
کیوں کہ دوست کبھی بےوفا نہیں ہوتے👈👉

Shona_Chand
 

ہمارے ساتھ انوکھی ہی واردات ہوئی
ہمیں نصیب کے معنی غلط بتائے گئے
🥀💔

Shona_Chand
 

اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے۔
اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے۔۔
😔😔😔😔

Knowledge Test image
S  : Bato sab - 
Shona_Chand
 

دنیا میں سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے🥀🙂