"دل ٹوٹ جاۓ گا تو سوال کرو گے تم"
"ہم نا رہے تو یاد کرو گے تم"
"آج تو کہتے ہو کہ وقت نہیں ملتا"
*دوست
"پر ایک دن ہمارے لئے وقت سے فریاد کرو گے تم"
لوگ کہتے ہے محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ ...!❤❤
پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے بے وفا کو بھی پیار ہو جائے
🍁ہم تمہاری راہ دیکھیں گے صنم 😍
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم 😍
آرزو ہونی چاہئیے کسی کو یاد کرنے کی
لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ہیں 💔
❤زندگی میں تنھا ھوں تو کیا ھوا😭
❤جنازے پرورا شہر ھوگا دیکھ لینا😭
جب تم نہیں رہے تو کیا ہوا.......!!!!!!!!!! ،
پھر یوں ہوا کے ہم بھی در بدر ہو گے ،
💔مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے💔
💔لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں💔
gOod mOrning all
*دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی۔.......❣*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤اے خدا❤۔۔۔۔۔۔۔۔*۔
*پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے.........❣*