*دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی۔.......❣*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤اے خدا❤۔۔۔۔۔۔۔۔*۔
*پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے.........❣*
بہت عیب ہوں گے ہم میں مگر .....
.....لیکن.....
کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے...

کوئی ہم سے بُرا ہوگا، کوئی ہم سے بھلا ہوگا!❤️
بہت ہونگے زمانے میں، کوئی ہم سا کہاں ہوگا🌹
ملالہ نے سب زائقے چیک کرنے کے بعد یہ بیان دیا کہ زندگی گزارنے کے لیے نکاح کا ہونا لازمی نہی
😒😒😒😒
juma mubarak
اتنے انمول تو نہيں پر ہماری قدر کرنا
شايد ہمارے بعدکوئ ہم جيسا نہ ملے
😔😔
عشق کرتا تھا
لوگوں نے نفرت
کرنا سکھا دیا
جس چہرے کو دیکھ کرھنستا تھا
اس نے رونا سکھا دیا
جس سے محبت کرتے تھے
اس نے زندہ جلا دیا
ارے ھم تو مرنا چاھتے تھے مگر
موت کے انتظار نے جینا سکھا دیا ......!
Shona_Chand
*""In Badalon Ka Mizaj Mere Apno Se Buhat Milta He""*
Shona
*""Kbi Toot K Baraste Hain To Kbi Be Rukhi Se Guzar Jate He""*
جب یقین ٹوٹتا ہے تو سب سے پہلے
زبان خاموش ہو جاتی ہے_😷
تمہارا ہوکے جینا،
میری واحد تمنا ہے!!🙏🙏
gOod mOrrning
❣️ چاہنا غلط نہیں__❣️
❣️❣
❣️چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے❣️

کوئی چاند رکھ ميری شام پر
ميرا دل جلے تیرے نام پر
تقدیر لکھنے والا ایک احسان لکھ دے
میرے پیار کی تقدیر میں ایک مسکان لکھ دے
نہ ملے زندگی میں کبھی بھی درد اسکو
چاہیے اسکی تقدیر میں میری جان لکھ دے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :'"" '": Shona:'':
ہم وقت کی رفتار سے بدلنے والے لوگ نہیی❤ ✌
ہماری ملاقات جب بھی آپ سے ہوگی آنداز پرانا ہوگا"". .☺😊
میرے مرنے کے بعد میری روح سے بس اتنی سی وفا کرنا😐
جب میری یاد آئے تو مغفرت کی دعا کرنا۔😣🙋🙌۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خون کـــی...... بوندوں سے استقبال کـــریں گے
"صاحـــــــب"
کبهی میری....... گلــــیوں سے میرا یار تو گـــذرے...😁😀😁😂😂😂
کسی کو ہنساتی تو کسی
کو رُلاتی ہے زندگی.
جینے کی وجہ بتا تی ہے
زندگی...!
🌼🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain