دل کی ضد ھو تم,,
ورنہ
ان آنکھوں نے حسین بہت دیکھے ھیں..
😔😔😔
"Q Badal Gya Tera Mizaaj Kuch Hi Muddat Mein,,,,,
* . Ay Zindage*
"Tu To Khud Kehta Tha K Badalty Loog Mujy Achey Nhi Lagty
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے 💝💝💝💝
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی💔💔💔
💞ڈھونڈتی رہ جاؤ گی مجھے۔💞💞
💚💜جانی💛💖
💞💞 قبر پہ تختی بھی نہیں لگواؤں گا.💞🙈🙈🙈🙈🙉🙉🙉🙈🙈🙈
💔کسی کو فخر اپنی اداؤں کا کسی کو ناز اپنی وفاؤں کا
ہم درخت کے پتے ہیں ہمیں تو خوف ہے ہواؤں کا=💔
میں تو آوارہ ہوں بدنام ہو زمانے میں مگر 😞😔🙏
جو لوگ مقدس ھے وفا کیوں نہیں کرتے 🤔🤔🤔🤔
ہم مسکرا کر چھپا لیتے ہیں
غم اپنا🤣🤣
لوگ ہمیں دیکھ کر😎😎😎😎
ہم جیسے بننے کے دعا کرتے ہے🤲🤲
#زندگی_کو_ھمیشہ_مسکرا_کر_گزارو
#کیونکہ_تم_نیں_جانتے_یہ_کتنی_باقی_ھے۔۔۔؟؟؟؟
Bat kr lia kro kuch pal hum c khushi k sath🙄
Qsam c bhot yad krogay tum jab hum nah hongay😥😥😥🤐🤐
. . . . . . . . . 😍😍🤗😍😍..
❤️❤️"کبھی راستے بدل گۓ کبھی ارادے بدل گۓ...
ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل گۓ
"محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گۓ..
غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گۓ❤️❤
آؤ🚶 پیدل ھی نکل پڑتے ہیں
چاند تک ہی تو جانا ہے 🏹😉😂😂😂
Shona
موسم بدل رہاہے اپناخیال رکھنا اے دوستو کیونکہ بدلتے موسم اوربدلتے لوگ بہت تکلیف دیتےہیں
دامن، کو پھیلائے بیٹھے ہیں الفاظ دل کچھ یاد نہیں۔۔۔۔۔۔💕
مانگو تو رب سے کیا مانگوں جب تیرے سوا کچھ یاد نہیں..
میں نے کہا : گنہگار ہوں میں!😪
رب نے کہا :🕋 معاف کر دوں گا۔ 💖😌
میں نے کہا : پریشان ہوں میں!😥
رب نے کہا : 🕋سمبھال لوں گا میں۔ 🥀🤗
میں نے کہا : اکیلا ہوں میں!😑
رب نے کہا :🕋 ساتھ ہوں میں۔ 🌸😍
اور میں نے کہا : آج بہت اداس ہوں میں!😔
پروردگار نے کہا : نظر اُٹھا کے تو دیکھ،🕋
تیرے آس پاس ہوں میں!! 💕🕋😇
کھڑے ہیں مجھ کو خریدار دیکھنے کے لئے
میں گھر سے نکلا تھا بازار دیکھنے کے لئے
مجھے انکار کردے مگر کچھ گفتگو تو کر ❤❤
تیراخاموش سا رہنا مجھے تکلیف دیتا ھے❤❤
نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔💔🖤
ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔🙂🔥
دل ہمیشہ. صاف رکھے۔
ناجانے کب اللہ سے ملاقات ہو جاۓ✌
🖤🚔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain