مجھ سے فقط میری "چاۓ" کا کپ نہ مانگ,,,
دل مانگ، جان مانگ،خواہ باقی سارا جہاں مانگ😂
نہیں ہوتے برداشت تم پر دو نکتے!!!!!
تبھی تو کہتا ہوں ہم ہو جائیں....
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے
جب تک وہ ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے
یہ شرط الفت بھی۔۔۔۔۔ عجب ہے محسن
میں پورا اترتا ہوں وہ معیار بدل دیتے ہیں
. محبت میں برابری کہاں ہوتی ہے💫
صاحب 💫
محبوب کا پلڑا ہمیشہ بھاری رہتا ہے ...💫
*❂═════❀۩💖۩❀═════❂*
ہم نے الفت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
گویا سینے میں تمہیں دل کی جگہ رکھا ہے
Charxx hai kiXi k paxx...
Nihayat hi shareef.....Bc
DiL mera pOuCh raha hai tujh syy......
KYa pyar karoo gY muJh syy......
en ankhon ki maxti k..
maxtanY haZarOn hain..
💯°میرا غرور تیرے عشق کی ستائش ہے
تیرے عشق کے میں سو بار...........صدقے°💯
تیرے موجود رہنے تک حسیں ہیں😍
ستارے___آسماں___ دنیا وغیرہ♥️
🥀ٹھہری ٹھہری ھے زندگی
💕
تُجھ سے ملنے کا انتظار سا ھے.🐥😍
ہم سے محبتوں کی نمائش نا ہو سکے گی,
بس اتنا جانتے ہیں تمہیں چاہتے ہیں ہم❤️😍
#sonii
کرنے دے آج مجھے مستی میں رقص
خواب میں یار کے گلے مل آئے ہیں ہم۔۔