کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں
جو بات یہاں تک پہنچی 💖
ھم دل سے گئے۔۔۔۔۔۔دل تم پہ گیا
اور بات خدا تک جا پہنچی❤💚
عـــــــــام ہے سارا جـــــــــہاں۔💞
میرے لئیـــــــــے "خاص" ہـــــــــے تُــو💞
محـبتوں کـے سفـر پـر ہیں گامـزن جـو لوگ.
میـری دعا ہـے مـیں ان سـب کو سرخـرو دیکـھوں.❤️
💞کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری💞
💞کہ بن تیرے ہم اکثر نا مکمل رہتے ہے۔۔۔ 💞
تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے..!💞
میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے !!!💞
(
💞ﺗﻮ ﯾﺎﺭﺍ ﻣﯿﻨﻮ ﺳﺮ ﻋﺎﻡ ﻣﻠﯿﺎ ﮐﺮ😘
💞 ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﮯ ﺟﮓ ﺟﺎﻧﮯ😍
I think,
Everything ought to be beautiful in a human being: face,dress,soul,idea and mind
💚💚💚
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو..!!_
اتنی سردی ہوگئی کہ کمرے میں جا کر سلام کرو تو
جواب آتا ہے
اوئے دروازہ بند کرو 😂😂
اگر وہ مہری آنکھوں سے مجسم دیکھ لے خود کو
میرا دعوی ہے اسے خود سے بلا کا عشق ہوجائے
اگر وہ مہری آنکھوں سے مجسم دیکھ لے خود کو
میرا دعوی ہے اسے خود سے بلا کا عشق ہوجائے
اتنے قریب مت آیا کرو😍😘🙈
ڈھڑکنیں ڈگمگانے لگتی ہیں🙈😘😍
تمہارے گاٶں کی مٹی لگی تھی پیروں کو
ہمارے شہر کے رستے''خوشی سے پاگل ہیں
صدقہ اتارو اپنا __
ہمارا دل آگیا ہے تم پر ___
میں نے کچھ لفظ لکهے ہیں لہروں پر
جب دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا
ہائے کب وہ دن آئیں گے
جب اس کی سہیلیاں اسے تیار کریں گی
میرے لیے 🙈🙈🙈
❤❤❤🙈😍
🌹مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو
اگر تمہارا عشق تم کو اخلاق نہ سکھا سکے
تو سن لو تم عاشق نہیں گمراہ ہو
یعنی اب لوگ سکھائیں گے کہ میں کیسے دیکھوں
میری مرضی ہے میں اس شخص کو جیسے دیکھوں
*زندگی کے سفر میں ھر شجر سایہ دار نہیں ھوتا.. لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ھو جاتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain