Damadam.pk
Shona___'s posts | Damadam

Shona___'s posts:

Shona___
 

تھے پارسا تو ہم بھی ، مگر اس نے جب کہا...!!
آتی کہاں ہیں لوٹ کے ، پھر یہ جوانیاں...!!

S  : سچی محبت کی منزل یہ ہوتی ہے👇👇👇 - 
Shona___
 

زمانہ بھونکتا رہا پر میں خاموش رہا۔۔۔
مجھے خیال بس اپنے یار کا تھا۔۔۔

Shona___
 

میں چاہتا تھا میرا اختتام ہو تجھ پر۔۔
سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی تھی۔

Shona___
 

آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہو گا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی