🌿♥️ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ♥️🌿 🌿♥️ صـبـــــح بــخیــر ♥️🌿 🌿♥️ همارا ایک دوسرے کیلۓ دعائیں مانگنا الله کو پسند هے 🌿♥️ دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی ھے 🌿♥️ میری دعا ھے اللہ تعالیٰ مُجھے اور آپکو دنیا و آخرت کی هر نعمت سے نوازے اپنی حفظ ایمان میں رکھے آمین ♥️🌿 🌿♥️ اے رب ذوالجلال ♥️🌿 ہماری خطائیں بخش دے، توبہ قبول فرما، صحت کاملہ، رزق حلال عطا فرما آمین، ♥️🌿 🌿♥️ اے میرے رب ذوالجلال سب بیماروں کو صحت تندرستی عطا فرما پریشانیوں سے نجات دے اور تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما اس دُنیا سے جو مسلمان فوت ہو گئے ہیں ان کو اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔ ♥️🌿 🌿♥️ آمـــــیـن یــا ربّـــــــــ کـــریــــــم