جس سے کبھی محبت کی ہو اُس سے چاہے جتنی بھی نفرت کر لی جاۓ چاہے جتنا بھی ہم اپنے آپ کو یہ سمجھا لیں کہ ہم آگے نکل آۓ ہیں اُسکی محبت ، اُسکی نفرت سب پیچھے چھوڑ آئے ہیں۔
زندگی میں اب ہم پھر سے اپنا کردار نبھانے اور زندگی کی دوڑ میں شامل ہونے کو تیار ہیں خُدا ہمیں اس سے بہتر دے گا۔
مگر جب ہمارے لیے کسی کو چُنا جا رہا ہوتا ہے لوگ مبارکباد دے رہے ہوتے ہیں ہمیں ملنے والے بہتر پر ہماری قسمت پر ناز کر رہے ہوتے ہیں جب کبھی آپکی انگوٹھی تو کبھی کپڑوں کا ناپ مانگا جا رہا ہوتا ہے تو انسان گم صم سا کسی تماشائی کی طرح اس مداری کو دیکھ رہا ہوتا ہے
اور تب احساس ہوتا ہے کہ ہم آگے نہیں بڑھے😐😐
ی میں ہمیں بہت کچھ ملتا ہے،
لیکن ہم حساب اسی کا رکھتے ہیں جو نہیں ملتا.
اللہ پاک ہمیں اپنی رضا میں راضی رہنے کی تو فیق عطا فرمائے.
آمین
بھی یاد سے رکھا اس کو
بھول جانے میں بھی غفلت نہیں کی۔۔💔
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!
جن سے خدا راضی ہو جائے ان سے ان کی خوشی کوئی چھین نہیں
میں صبر کا یہ معیار چاہتا ہوں کہ
وہ میرے سامنے سے گُزر جائے اور میرے دل کی دھڑکن تیز نہ ہو
جب اپنی قسمت کا سکہ چلے گا
" 👊👊¤
تجھے خریدیں گے...تیرے نخروں سمیت💔
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
❤
❤️❤️❤️"- جب چوٹ سہہ جاؤ اور چوٹ سہہ کر دُکھ دِل میں رکھ لو تو پھر دُکھ دینے والے کو خود غرض سمجھ کر معاف کر دو❤ 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain