🌿یہاں پل پل جلنا پڑتا ھے💮🌿 🌿ھر رنگ میں ڈھلنا پڑتا ھے... 💮🌿 🌿ھر موڑ پر ٹھوکر لگتی ھے💮🌿 🌿ھر حال میں چلنا پڑتا ھے... 💮🌿 🌿ھر دل کو سمجھنےکی خاطر💮🌿 🌿بس خود سے لڑنا پڑتا ھے... 💮🌿 🌿کبھی خود کو کھونا پڑتا ھے💮🌿 🌿کبھی چھپ کے رونا پڑتا ھے.. 💮🌿 🌿پھولوں پر نیند نھیں آتی💮🌿 🌿کانٹوں پر سونا پڑتا ھے.. 💮🌿 🌿کبھی مر کے جینا پڑتا ھے💮🌿 🌿کبھی جی کر مرنا پڑتا ھے... 💮🌿 🌿پھر خوشیاں لوٹ کر آیئں گی💮🌿 🌿اس آس پہ جینا پڑتا ھے.