Damadam.pk
Shoni-khan-pk's posts | Damadam

Shoni-khan-pk's posts:

Shoni-khan-pk
 

!!__رابطــے رکــھا کرو "زندگــی" کا کیا بھـــروسہ🙂🥀💔
!_پھــر نہ کہـــنا "دنـــیا" چھوڑ دی اور بتـــایا بھی نہیں

Shoni-khan-pk
 

موت کا موسم ہے' نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک
عشق تیری ٹکر کی اک بلا آئی

Shoni-khan-pk
 

شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
اک جدائی کا وہ لمحہ کہ جو مرتا ہی نہیں
لوگ کہتے تھے کہ سب وقت گزر جاتے ہیں

Shoni-khan-pk
 

میں نے خودکشی کرنی ہے 😕
آئس کریم کھاؤ یا بریانی 😎😍

Shoni-khan-pk
 

💞محبت جیت جائے گی اگر تم مان جاؤں تو......!!!
میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان جاؤں تو.....!

S  : Right good morning 🙂 - 
Shoni-khan-pk
 

💕تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ہوں گے💕
👈مگر میری بے چینی کی وجہ صرف تم ہو👉

Shoni-khan-pk
 

پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔

S  : ارے قربان جاؤں ان کی اس سادگی پہ 💔💔 جو کہہ گۓ دل 💓ہی تو توڑا ہے 💔💔کون سی - 
Shoni-khan-pk
 

اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے_____
___صاحب___
ہم تیرے سب چاہنے والوں میں اوّل آئیں گے____

Shoni-khan-pk
 

وہ مجھ سے نہیں ملتا تھا تو اچھا تھا
بیکار میں محبت سے نفرت ہو گئی۔
محبت تم سے نفرت ہے

Shoni-khan-pk
 

رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے🥀
. ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے.. 🔥🔥
تم جو بچھڑے تو یہ بھی نہ سوچا.. 🥀
کہ ہم تو پاگل تھے. مر بھی سکتے تھے..🔥

Shoni-khan-pk
 

کرتے ہیں میری خامیوں کا تزکرہ اس طرح
لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے

Shoni-khan-pk
 


قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ تُم اسے بدل نہیں سکتے، لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے❤

Shoni-khan-pk
 

قُل هُوَ الله أَحَدٌ ۝
😍کہــو وہ اللـہﷻ ایکـــ ہـے❤

Shoni-khan-pk
 

مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا...✨💕

S  : Beshak 😍😇😇 - 
S  : Subhanallah 😊😊😍😍 - 
S  : Post by shoni Khan damadm user - 
S  : 😊Good morning friends -