لوگ کہتے ہیں کہ عورت پہلی محبت نہیں بھولتی
لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے ۔۔"
عورت اتنی بھلکڑ ہے ،کہ اسے آگے کچھ اچھا نظر آجائے تو پیچھے مڑکر بھی نہیں دیکھتی، عورت کی کوئی محبت آخری نہیں ہوتی، کیونکہ اسے جب کہیں محبت کا سچا گمان ہوتا ہے ، تو پچھلی سبھی حماقتیں بھول کر زندگی کا نیا سفر شروع کرلیتی ہے۔۔"
عورت محبت نہیں کرتی وہ بس اپنامحافظ ڈھونڈتی ہے،ایسا محافظ جو اسکی عزت کرے اسکی ہر بات میں حامی بھرتے سر تسلیم خم کردے ۔۔۔❣️
خالی گھر میں داخل ہوں تو سلام کرنا چاہیئے♥️
لیکن ڈر بھی لگتا ہے کہ کوئی وعلیکم اسلام نہ کہہ دے😞😐😁
😂😂
لوگوں کے دل جنت تو نہیں ہیں
جہاں بسنے کے لیے آپ خود کو تھکا رہے ہیں '
🤔🤔😏😏😏
جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں
ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا ہو🙄🙄😶😶
" بابا تو پیار سے گُڑیا کہتے ہیں
، بیٹیاں سچ میں کِھلونا تھوڑی ہوتی ہیں
💔🙂
تمہارا نام بھی پڑھ لوں تو______!!!!
میری آنکھیں_______ مُسکُراتی ہیں❤
پاس رہ کر بھی انائے ایک جیسی ہیں
تکلف وہ نہیں کرتے مخاطب ہم نہیں کرتے😕😒😒
کبھی کبھی ہم کسی کے ...
بہت عادی ہو جاتے ہیں ۔...🖤🥀
اتنے کہ ہم اپنی ہر خوشی غمی
اس سے شیئر کیے بنا رہ ہی نہیں پاتے
۔ مگر میں پتا کیا سوچتی ہوں ۔۔۔
ہمیں کسی کا عادی نہیں ہونا چاہیے ۔
کسی سے اتنے مانوس نہ ہوں کہ...
اگر کبھی آپکو اُس سے جدا ہونا پڑے
تو اذیت کی زنجیریں ...
آپکے گرد حصار تنگ نہ کر سکیں۔
جانتے ہیں یہ جو مانُوسیت ہوتی ہے نا...
یہ ایک نشے ہے ۔..
اور نشہ تو جان لیوا ہوتا ہے نا ۔
ہاں ــ ! نشہ انسانوں کا ہو ...
یا کسی بھی چیز کا ہو...
اندر تک انسان کو بنجر کر جاتا ہے ۔...🖤🥀🙄😑
بہتر پانے کے لیے بہترین ہونا پڑتا ہے💝
کیونکہ پاک ہی پاکیزہ کو ملتا ہے 💯😍
انسان کو مارتی ہمیشہ محبتیں ہیں___
نفرت تو ہمیں جینا سکھاتی ہے۔۔!!🖤💯
🍁🍂
عورت کبھی چھوٹی سوچ والے کے ساتھ خوش نہیں ہوتی چاہے وہ اس سے محبت کیوں نا کرتی ہو۔
جب بھی کسی عورت کا دل جیت لو تو اسکے بارے میں اپنی سوچ سہی رکھو۔
اگر وہ غلط بھی ہو تو تمہارا اعتبار اسے ٹھیک کردے گا!
❤️
"مقابلے کی ضد کیوں کرتے ہو میرے رقیب...!!!
"ہم نے پہلے بھی کئی بار زمانے کے برہم توڑے ہیں..♥️♥️♥️
ہمارے ماشعرے میں غلط بات کو غلط نہیں کہا جاتا بلکہ اس بات کو بتانے والے کو !! غلط ثابت کیا جاتا ہے -💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain