Damadam.pk
Shoni-khan-pk's posts | Damadam

Shoni-khan-pk's posts:

Shoni-khan-pk
 

ALLAH bhout bara hai 😍😍😍😘😘😘

Shoni-khan-pk
 

بیشک تمام تعریفیں صرف اللّٰه ہی کے لیے ہیں🙂🙂🙂🙂☺️☺️☺️

Shoni-khan-pk
 

Narrated Abu Huraira (Radi Allah Anhu): The Prophet (sal-allahu-alleihi-wasallam) said, "Allah said, 'I will be an opponent to three types of people on the Day of Resurrection:
1. One who makes a covenant in My Name, but proves treacherous;
2. One who sells a free person and eats his price; and
3. One who employs a laborer and takes full work from him but does not pay him for his lab our.' "

Shoni-khan-pk
 

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 😍😍😘😘😘

Shoni-khan-pk
 

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ سورہ الرحمن 77
(پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا جھٹلاؤ گے؟)
یہ آیت سورۃ الرحمن میں 31 مرتبہ آئی ہے۔ا للہ تعالیٰ نے اس سورت میں اپنی اقسام و انواع کی نعمتوں کا ذکر فرمایا اور ہر نعمت یا چند نعمتوں کے ذکر کے بعد یہ استفسار فرمایا ہے، حتی کہ میدانِ حشر کی ہولناکیوں اور جہنم کے عذاب کے بعد بھی یہ استفسار فرمایا ہے، جس کا مطلب ہے کہ امور آخرت کی یاد دہانی بھی نعمت عظیمہ ہے تا کہ بچنے والے اس سے بچنے کی سعی کر لیں۔
نعمتوں کے بیان سے یہ بھی ثابت ہوا کہ اللہ کی نعمتوں سے فائدہ اٹھانا جائز و مستحب ہے۔ یہ زہد و تقویٰ کے خلاف ہے اور نہ ہی تعلق مع اللہ میں مانع ، جیسا کہ بعض اہل تصوف باور کراتے ہیں۔
بار بار یہ سوال کہ تم اللہ کی کون کون سی نعمتوں کی تکذیب کرو گے؟ ⁦❣️⁩⁦❣️⁩⁦❣️

Funny joke
S  : Hahaha 😂😂😛 - 
Funny joke
S  🔥 : Hahaha 🙄🙄😛😝 - 
Funny joke
S  : یا اللہ ⁦❤️⁩ کوئی ایسی متھے مارنا ۔۔۔🙄 جو شغل لگائے۔۔پابندیاں نہیں 😂😂⁦⁦♥️⁩ - 
Social media post
S  : Post by shoni - 
Shoni-khan-pk
 

مجھے پرواہ نہيں زمانے کی باتوں کی
مجھے مجھ سے زيادہ کوئ نہيں جانتا👍

🙄🙄😏😏😏😜😜..
S  : 🙄🙄😏😏😏😜😜.. - 
Social media post
S  : Post by shoni - 
:'(:-):-(:-)
Social media post
S  : Post by shoni - 
Shoni-khan-pk
 

تعلیم اگر بزرگوں کا ادب و احترام نہیں سیکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رھنا بہتر ھے😥😭💔👇

Shoni-khan-pk
 

بدل دینگے________😘اپنی زندگی اس طرح...❤
دیدار تو دور لوگ بات😘 کرنے کو بھی ترسیں گے...💞
🔥

Shoni-khan-pk
 

جس عورت کو ہر مرد سے بات کرنے کا چسکا پڑ جائے وہ عورت کبھی محبت نہیں کر سکتی۔۔😐♥️♥️

Shoni-khan-pk
 

ہمارے جذبات بھی عجیب ہوتے ہیں - کسی کیلئے ساری عمر نہیں بدلتے -
کسی انسان کے لئے لمحوں میں بدل جاتے ہیں - سوچنے سمجھنے کی صلاحیت تک بدل جاتی ہے❤️❤️

Shoni-khan-pk
 

مجھے دیکھو گے بھیڑ میں تو پہچان جاو گے
خُوش مزاج سا چہرہ بہت اُداس سی آنکھیں🌙🔥💖🌺

Shoni-khan-pk
 

بچپن میں جہاں چاہے ہنس لیتے تھے
جہاں چاہے رو لیتے تھے
اب ہنسنے کے لیے "تمیز" اور رونے کے لیے "تنہائ "چاہئیے😐😐😐