Damadam.pk
Shoni-khan-pk's posts | Damadam

Shoni-khan-pk's posts:

Shoni-khan-pk
 

کچھ لوگ نظروں سے ایسے اتر جاتے ہیں۔۔۔
وہ پھر نفرت کے قابل بھی نہیں رہتے💕💕

Shoni-khan-pk
 

⁦❣️⁩خوش اخلاقی⁦❣️⁩
ایک ایسا پھول ہےجس کی خوشبو سے لوگ⁦🥀
کھینچے چلے آتے ہیں
جہاں بھی جو اپنی خوشبو چھوڑ کر آؤ🙏
تاکہ لوگ ہمیشہ آپ کو یاد رکھیں💕

Shoni-khan-pk
 

جب کسی شخص سے محبت ہو جائے،تو دوسرا انسان کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو،آپکی توجہ نہیں لے سکتا
❣️🥀😊💯✍️

Shoni-khan-pk
 

جھکنا ہے تو رب کے آگے جھکو جہاں سے خالی ہاتھ لوٹائے جانے کا اندیشہ نہیں ہوتا

Shoni-khan-pk
 

سب سے بڑی بات میں نے اللہ کو ناراض کیا تھا ..اس کا کہا نہیں مانا. خدا نے تو کہا تھا مرد کی نگاہ میں مت جھانکنا ....اور میں ایک غیر محرم کی آنکھوں میں دیکھنے لگی تھی...خدا نے کہا تمہارا جوڑ میں خود بناؤں گا..میں نے نہیں سنا اور خود ہی اپنے لئے چن لیا.جو خدا کے کام میں ہاتھ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں تو خدا بھی ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیتا ہے کہ اچھا ؟ مجھ پر بھروسہ نہیں ہے؟ ٹھیک ہے جاؤ ڈھونڈو اور جب تھک جاؤ تو لوٹ آنا... اور پھر یہی ہوتا ہے, ہم تھک جاتے ہیں, اپنی چاہت کے پیچھے بھاگ بھاگ کر......اور پھر ہم اسی کی طرف لوٹ کر آ جاتے ہیں....!!خوش قسمت ہوتے ہیں وہ چند لوگ جو وقت پر لوٹ آتے ہیں.. اور کچھ بد قسمت لوگوں کو جب تک احساس ہوتا ہے تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے...!!💔

Shoni-khan-pk
 

آج کی دعا ❤✌
یا اللہ پاک پُوری دُنیا میں جِتنے بھی لوگ پریشان ہیں اُن سب کی پریشانیاں دور فرما۔ آمین 😓🤲

Shoni-khan-pk
 

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا
تو اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو بے شک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے۔
سورۃ نصر 3😇😇

Shoni-khan-pk
 

رب سے اُس کے فیصلوں کی تبدیلی کی دُعا نا مانگیں_💯✨
بلکہ دُعا مانگیں کہ وہ آپ کا دِل اپنے فیصلوں کے تابع کر دے :)🌸❤️

Shoni-khan-pk
 

زندگی میں آخر یہ تو جانا کچھ باتیں ﷲ کے سِوا کسی کو سمجھ نہیں آتی کچھ دُکھ صرف ﷲ کو سنانے والے ہوتے ہیں

Shoni-khan-pk
 

پتہ ہے - بعض اوقات 'وہ' ہماری مدد کیوں نہي کرتا ¿
وہ چاہتا ہے کہ ہم گرتے ہوئے ، لڑکھڑاتےہوئے ، دنیا سے لڑتے ہوئے - ہم خود اسکی طرف جائیں -
وہ ہمیں دیکھ رہا ہوتا ہے - اس انتظار میں ہوتا ہے کہ میرا بندہ خود مجھے پکارے - اور بندہ جیسے ہی صدیوں گناہ کرنے کے بعد اسکو بلاتا ہے - وہ فوراً کہتا ہے -
میں حاضر ہوں میرے بندے -😇😇

Shoni-khan-pk
 

مت بھولیں کہ جنت اُن لوگوں سے بھری ہوگی جنہوں نے گناہ کے بعد توبہ کرلی تھی ❤

Shoni-khan-pk
 

"ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻳَﺨْﺘَﺺُّ ﺑِﺮَﺣْﻤَﺘِﻪِ ﻣَﻦ ﻳَﺸَﺎﺀُ"
اﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺟﺴــے ﭼﺎہتا ﮨﮯ ﺍﭘﻨـی ﺭﺣﻤــت ﺳــے ﺧﺎصـــں ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ❤

Shoni-khan-pk
 

میرے ضبط کی حد ٹوٹے تو بس تیرے سامنے
اللّہ مجھے صبر کا وہ مقام دے⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Shoni-khan-pk
 

جب قرآن سے ناتا جڑ جاتا ہے تو عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی اللہ ہمیں بھی
قرآن سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں🤲💗💝

Shoni-khan-pk
 

Zindagi mien sb k Acha socho lkn agr tmhy bar bar ye sabit krny ki koi zrort nh k tm kesy ho. Dunia kbhi yqeen nh krti es lye khud pe yqeen kro. Or sb sy pehly Allah pe wo tmhy kbhi girny nh dy ga😊😊😉😉😉

Shoni-khan-pk
 

وہ صرف عبادتوں والوں کا نہیں،ندامتوں والوں کا رب بھی ہے💕

Shoni-khan-pk
 

تَبٰرَکَ اسۡمُ رَبِّکَ ذِی الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ🌸
"تیرے پروردگار کا نام بابرکت ہے جو عزت و جلال والا ہے"♥

Shoni-khan-pk
 

Mera Dil krta hai May her waqat apne rab ki tareef kru😘😘😘

Shoni-khan-pk
 

Larkiyo ko izat Quran Pak me Allah ne diaفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 😍😍😘😘😘

Shoni-khan-pk
 

ALLAH ne mujhe larki banyia فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 😍😍😍😍 shukriya Allah