Damadam.pk
Shoni-khan-pk's posts | Damadam

Shoni-khan-pk's posts:

Shoni-khan-pk
 

میری قسمت میں بھی کوئی ایساسجدہ کر دے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوہ کر دے
ساری دنیا سے چرا کر مجھے اپناکر دے
میری مٹی کو خدایا سونا کر دے
میں تیری چاہنے والی ہوں مگر ہے حسرت
جسکو تو چاہتا ہے مجھکو بھی ویسا کردے
اک نظر اپنے گناہگار پر کر کے مولا
اپنی رحمت کا حقدار ہمیشہ کر دے
آمین یا رب العالمین🙌💓

Shoni-khan-pk
 

اے اللہ تیرے آگے یے پھیلے ہوئے ہاتھ آج تجھ سے کچھ مانگ رہے ہیں تو جو اگر سن لے میری پکار، مجھ نا چیز کی فریاد بس اتنی ہے،،،ان تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے فرما جن کے خواب ٹوٹے ہوئے ہیں جو اپنے نصیب کہ لیے روتی ہیں جن کہ مقدر میں سوا ٹھوکروں کہ کچھ نہ رہا جو اپنے رشتوں کہ لیے پریشان رہتی ہیں ان سب کو نیک رشتے عطا فرما
تو مالک ہے دونوں جہانوں کا،اے پروردگار تیرے پاس کوئی کمی نہیں، ان بیٹیوں کو خود کہ سوا کسی کا محتاج نہ بنا ان کی زندگی خوشیوں سے بھر دے ان کہ دکھ ان کی تکلیفیں دور فرما
اے اللہ ان ہاتھوں کو خالی ہاتھ نہ لوٹا، تمام نیک خواھشات اور جائز ضرورتوں کو پورا فرما،ہماری دعائوں کو قبول فرما🌸
بیشک ایک تو ہی ہمارا بہترین مددگار ہے
بیشک تو ہی دعائوں کو قبول کرنے والا ہے♥️
آمین

Shoni-khan-pk
 

کسی نے مُحبت دی ،کسی نے دھوکہ ، کسی نے ہاتھ تھام لیا ،کسی نے بیچ راہ میں چھوڑ دیا ۔ کسی نے میری اچھائیوں کے لمبے پُل باندھ دیے ،کسی نے میری ذات کو صرف میلا کیا ۔کسی نے ساتھ چلنے کی ہزار وجوہات مانگی ،کوئی بغیر کُچھ پوچھے ساتھ چل دیا۔ کسی نے اُلفت بھرے الفاظ برسا دیے ،کسی نے نفرت کی نگاہ سے دیکھا ۔ میری زندگی میں ہر آنے والے شخص نے اپنے اپنے ظرف کے مُطابق مجھے کئی باتیں سیکھائیں ۔ مگر ایک بات جو مجھے سب نے سیکھائی وہ یہ کہ اللّہ تعالٰی کے سوا کوئی اپنا نہیں ۔ اور میں آج زندگی کے اُس مقام پر ہوں جہاں میرا یقین یہ ہے کہ "واقعی اللّٰہ تعالٰی کے سوا کوئی اپنا نہیں ،اُسﷻ کے سوا کُچھ یاد رکھنے لائق نہیں۔❤
🌹

Shoni-khan-pk
 

کچھ لوگوں سے ہمارا خون کا رشتہ تو نہیں ہوتا... پر ان سے تعلعقات بہت گہرے ہوتے ہیں....
تکبر سے پاک گفتگو،مفاد سے پاک رشتہ،
اور...خودغرضی سے پاک دعا،
سچےرشتے کی دلیل هوتی هے......💗💗
Jese Mera damdam pe aik behan ke sth rishta Hy love you daimand sisoo❤️❤️❤️

Shoni-khan-pk
 

رب سے اُس کے فیصلوں کی تبدیلی کی دُعا نا مانگیں_💯✨
بلکہ دُعا مانگیں کہ وہ آپ کا دِل اپنے فیصلوں کے تابع کر دے :)🌸❤️
🥀

Shoni-khan-pk
 

کیا یہ سزا کافی نہیں کہ اللہ تمھیں سب کچھ دے کر بھی سجدوں کی توفیق نہیں دیتا۔۔🍂
🥀

Shoni-khan-pk
 

محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی !!🔥
🥀

Shoni-khan-pk
 

دل ٹوٹ جائے تو یہ سوچ کر خوش ہوجائیں کہ اللہ کو زیادہ محبت ٹوٹے ہوئے دلوں ہی سے ہے ❤
🥀

Funny joke
S  : میری پوسٹ پر ماسک پہن کر آیا کرو، ابھی تو میری شادی 🙈 بھی نہیں ہوئی😂 - 
Shoni-khan-pk
 

دو چہرے رکھنے والوں کا تو #صابن بھی جلدی ختم ہوجاتا ہوگا😐
🖐🏻♀️😁😁😉😜😛

کہنے لگے تمہارا حجاب تمہارے لئے کئی دروازے بند کر دے گا 🙃
میں نے کہا جی ہاں۔۔۔!!!
اُن دروازوں میں سے ایک دروازہ جھنم کا بھی ہے 💞💞
S  : کہنے لگے تمہارا حجاب تمہارے لئے کئی دروازے بند کر دے گا 🙃 میں نے کہا جی - 
Someone: kitni lucky ho??

Me: phupoo k bete shadi shuda hain😏
😀😀😀😀
S  : Someone: kitni lucky ho?? Me: phupoo k bete shadi shuda hain😏 😀😀😀😀 - 
Shoni-khan-pk
 

تم کون ہوتے ہو نماز نہ پڑھنے والے
وہ تمہیں توفیق سجدہ ہی نہیں دیتا 🔥💯

Social media post
S  : میرا دل کرتا ہے کہ زندگی میں ہوش سنبھالنے سے لیکر اب تک میں نے رب رحمان کی - 
Funny joke
S  : یونیورسٹی کھولنے کی اب ضرورت نہیں ہم گھر پر ایڈجسٹ ہو گئے ہیں😂😂 - 
Funny joke
S  : ٹینکی میں گرم پانی کی جو دعا سردیوں میں مانگی تھی وہ اب جاکر قبول ہوئی ہے - 
Shoni-khan-pk
 

انڈیا کہہ رہاہے ہمارے فوجی غائب ہیں,
چین کہہ رہا ہے ہمارے پاس کوئی انڈین فوجی نہیں
خدا کا واسطہ چینیوں کچھ عقل کرو😂😂
اب انڈین فوجی کھاکے کوئی نواں چن نہ چڑھادینا😂😂😂
پہلے ہی چمگادڑ ساری دنیا کے گلے پڑی ہوئی ہے
😁😁😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣😃

Shoni-khan-pk
 


جو سب کے ہوتے ہیں نا پھر وہ کسی کے نہیں ہوتے🌸✨maza tho tab aahe aik Keliy pouri duniya ko chod dia jahe😇😇😇

Shoni-khan-pk
 

پریشانی آنے پر صبر کا دامن مت چھوڑیں ہر حال میں صبر و استقلال کا مظاہرہ کریں کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے
"اللّہ کی رحمت سے مایوس نا ہو"
بے شک اللّہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"
💕💕💕

Shoni-khan-pk
 

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ زندگی ہر وہ چیز آپ کو لوٹا رہی ہوتی ہے جو کبھی آپ سے چھن گئی تھی بشمول 'محبت" لیکن آپ بے نیاز ہوچکے ہوتے ہیں
💕💕💕