Damadam.pk
Shoni-khan-pk's posts | Damadam

Shoni-khan-pk's posts:

Shoni-khan-pk
 

اگر سجدہ نا ہوتا تو ہم اُن تمام دکھوں میں گِھر کر مر
جاتے جنہیں ہم ﷲ کے سوا کسی نہیں کہہ سکتے___!!
🥺❤️

Shoni-khan-pk
 

دل کفیل،دل سبیل،دل بخیل،
راستے قلیل، غم طویل، پھر عزرائیل۔" 💕💕

Shoni-khan-pk
 

یا اللہ کوئی ایسی بارش برسا جس میں تیری رحمت کا سینیٹائزر ملا ہوا ہو اور دنیا کو کروناء کی وباء سے نجات مل جائےآمین یا رب العالمین❤👌

Shoni-khan-pk
 

یا اللّہ پاک اتنی سی دعا ہے کہ میرے حاجت کے نوافل کو شکرانے کے نوافل میں بدل دے
اللّہُ آمین ♥

Shoni-khan-pk
 

محبت انسان کو رب تک لے جاتی ھے... مل جائے تب بھی... نہ ملے تب بھی...👌❤🔥

Shoni-khan-pk
 

اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں💯😪
🥀

Shoni-khan-pk
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭼﻮﭦ ﭘﺮ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﺮ ﺑﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺭﻭ ﺩﯾﺘﺎ ہے ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻃﻨﺰ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﺭﺩ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﺗﺎ ہے ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻧﮧ ﺭکنے ﻭﺍﻟﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻈﺎﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺱ ﭼﻮﭦ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺩرد ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎتا ﺍﺱ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺳﮩﺘﺎ ہے..!!

Shoni-khan-pk
 

صبر اتنا رکھو کہ عشق بے حد نہ بنے... 🔥
خدا محبوب بن جائے محبوب خدا نہ بنے...

Shoni-khan-pk
 

رشته پکا هونے والا تها...💕💕
پهر امى نے که ديا همارى لڑکى معصوم هے😮😮
اور ميرا هاسا نکل گيا 😂✌😂

Shoni-khan-pk
 

ہیں دیپ جلے تو کہیں دل جلے🙄🙄
لیکن ہم سے😒😒😒
جب بھی جلے😐😐
روٹی جلے سالن جلے چاول جلے😏😀😀😀

Shoni-khan-pk
 

انہوں نے اللہ کو بھلا دیا تو....اللہ نے بھی انکو بھلا دیا.....❤💔
(سورۃ التوبہ 67)

Shoni-khan-pk
 

ﺍﻃﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﺗﻮ ﻣﺰﮦ ﮨﯽ ﺗﺐ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺩﻝ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ، ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﺷﮏ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺟﮭﮑﮯ ﺳﺮ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﺟﺎﺅ....!!
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﭘﺎﮎ ﺑﺲ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ 😇🌹

Shoni-khan-pk
 

وہ اتنا پاک ہے, اتنا پاک ہے کہ جس کو چن لیتا ہے اسے بھی پاک کر دیتا ہے..., ❤

Shoni-khan-pk
 

جب تمہارے رشتے دار تمہارے خلاف باتیں کرنے لگ جائیں تو سمجھ لینا تم صحیح جا رہے ہو ✌️😇

Shoni-khan-pk
 

اللّہ تعالٰی جی میں بہت تھک گئ ہوں. میں آپ کی اس دنیا سے بہت تھک گئ ہوں , مجھے اپنے در بُلوا لیجے میں خانہ کعبہ کے سامنے اپنی ساری مصیبتوں اور ناکامیوں کا رُونا , رُونا چاہتی ہوں .اللّہُ آمین 💔🥺😰

Shoni-khan-pk
 

علم میں ہمیشہ اپنے سے اوپر
اور رزق میں ہمیشہ اپنے سے نیچے
لوگوں کو دیکھنا چاہیے
دل مطمئن رہے گا💯✔✌

Shoni-khan-pk
 

انسان* جو سب سے زیادہ *خواب محبت* کے دیکھتا ہے ,تو *انسان* پر سب سے زیادہ *خواب محبت* کے ہی بھاری پڑتے ہیں 💔
🌹

Shoni-khan-pk
 

ہر کسی کا اللّه سے اپنا تعلق ہوتا ہے
آپ اپنے فتوے اپنے پاس رکھا کریں❤️❤️

کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں ❤️❤️❤️
S  : کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا - 
Shoni-khan-pk
 

🌟چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں
🌟1 اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے.
💓"فاذکرونی اذکرکم"*
*ترجمہ* : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا".
(سورة البقرة: آیت 152)
🌟 2- شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے.
💓"لئن شكرتم لأزيدنكم"*
*ترجمہ* : "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا".
(سورة إبراهيم :آیت 7